Spicy chicken legs are tender spicy simple chicken recipe. Just marinate chicken with ginger garlic paste, red chili powder etc then bake, pan cook or BBQ as your choice.
Spicy Chicken Legs made with less ingredients but full of flavour and easy to make. Serve this with garlic dip RECIPE HERE
Ingredients,
- Chicken legs 800 g
- Garlic paste 1 tbsp
- Ginger paste 1 tbsp
- Worcestershire sauce 3 tbsp
- Lemon juice 2 tbsp
- Salt 1 tsp
- Red chili powder 2 tsp
- Oil 3 tbsp
اجزاء
- مرغی کی ٹانگیں 800 گرام
- لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچ
- ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچ
- ووسٹر شائر سوس 3 کھانے کے چمچ
- لیموں کا رس 2 کھانے کے چمچ
- نمک 1 چائے کا چمچ یا حسب ذائقہ
- لال مرچ پاؤڈر 2 چائے کے چمچ بھر کر
- تیل 3 کھانے کے چمچ
Directions, ترکیب
١. مرغی کی ٹانگوں کو دھو کر اچھے سے خشک کر لیں
٢. اوپر دیے گئے تمام اجزاء ڈال کر 1 گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں
٣. اب ان کو ایک پین میں 2-3 کھانے کے چمچ تیل کے ساتھ 25-30 منٹ پکائیں
٤ . اسپائیسی چکن لگس تیار ہیں .ان کو گارلک ڈپ کے ساتھ سرو کریں