Hyderdabdi Mutton is very easy flavorful curry. Just marinate mutton with fried onion, yogurt, tomato puree and some spices for 2 hours then cook it adding some whole garam masala and curry leaves.
Serving = 4-5
Ingredients,
List 1,
- Mutton with bones 600 g
- Raw papaya paste 1 tbsp
- Yogurt 250 g
- Tomato puree 3 tbsp
- Fried onion 3/4 cup
- Ginger Garlic paste 1/2+1/2 tbsp
- Red chili powder 2 tsp
- Turmeric powder 1/2 tsp
- Garam masala powder 1 tsp
- Salt 1 tsp
List 2,
- Oil 1/4 cup
- Curry leaves dry 20 (If you have fresh use almost 13-15)
- Red chilies dry 6
- Cloves 4
- Big cardamom 1
- Small cardamom 4
- Cinnamon stick 1 small
- Whole cumin 1 tsp
اجزاء
لسٹ 1
- گوشت بغیر ہڈی 600 گرام
- کچا پپیتا 1 کھانے کا چمچ
- دہی 1 پاؤ
- ٹماٹو پیوری 3 کھانے کے چمچ
- پیاز تلی ہوئی 3/4 کپ
- لہسن ادرک پیسٹ 1/2+1/2 کھانے کے چمچ
- لال مرچ پاؤڈر 2 چائے کے چمچ
- ہلدی پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ
- گرم مصا لہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- نمک 1 چائے کا چمچ
لسٹ 2
- تیل 1/4 کپ
- (کڑھی پتے خشک 20 ( اگراپ کے پاس تازہ ہیں تو 13-15 ڈالیں
- خشک لال مرچ 6
- لونگ 4
- بڑی الائچی 1
- چھوٹی الائچی 4
- دارچینی 1 چھوٹی
- ثابت زیرہ 1 چائے کا چمچ
Directions, ترکیب
١. لسٹ 1 میں سے تمام اجزاء ایک پیالے میں ڈالیں
٢. اس کو میرینیٹ کریں 2 گھنٹے کے لئے
٣. ایک پین میں تیل گرم کریں اور لسٹ 2 سے باقی کے اجزاء ڈالیں .اس کو کڑ کڑا نے دیں
٤. اس میں گوشت ڈالیں اور بھونیں 4-5منٹ
٥. اب ایک کپ پانی ڈالیں اور ہلکی آگ پے تب تک گلائیں جب تک گوشت گل جائے
٦. اس کو تب تک پکائیں جب تک یہ تیل چھوڑ دے
حیدرآبادی گوشت تیار ہے تازہ ادرک اور ہری مرچ سے سجائیں