Very healthy and soft whole wheat naan.
Serving = makes about 8 small size naan
Ingredients,
List 1,
- Whole wheat flour 3 cup
- Active yeast 2 tsp/ 7 g
- Sugar 2 tsp
- Salt 1 tsp
- Milk 1+1/4 cup
- Oil 4 tbsp
List 2,
- Butter as required
- Sesame seeds as required
- Flour for dusting
اجزاء
لسٹ 1
- گندم کا آٹا 3 کپ
- خمیر 2 چائے کے چمچ / 7 گرام
- چینی 2 چائے کے چمچ
- نمک 1 چائے کا چمچ
- دودھ 1/4+1 کپ
- تیل 4 کھانے کے چمچ
لسٹ 2
- مکھن حسب ضرورت
- تل حسب ضرورت
- میدہ چھڑکنے کے لئے
Direction, ترکیب
١. تمام اجزاء ایک پیالے میں ڈال دیں
for 1 hour.
٢. نرم آٹا گوندھ لیں تھوڑا پانی ڈالیں اگر ضرورت پڑے. اس کو ڈھک کر 1 گھنٹہ چھوڑ دیں
٣. آٹے کو 8 ٹکڑوں میں کاٹیں
٤. اب تیل کی مدد سے چھوٹا نان بیل لیں ،تل چھڑک دیں اور ہاتھ پر پانی لگا کر نان پر لگا دیں
٥. خشک میدہ بیکنگ ٹرے پر چھڑک دیں پھر نان رکھیں اس پر اور انگلیوں سے نشان لگائیں
اس کو 15 منٹ چھوڑ دیں
Brush butter on them after taking them out.
٦. ان کو پہلے سے گرم اون میں 200 سینٹی گریڈ پر 10سے 12 منٹ بیک کریں
مکھن سے برش کریں اون سے نکالنے کے بعد
گندم کے آٹےکے نان