This is ultimate yummy Spaghetti Bolognese recipe , bolognese is actually a meat based sauce originating from Blogna, Italy. I gave this delicious meaty/pasta dish a perfect chili kick. You can get that depth of flavour by cooking the sauce very gently until it’s super rich and slightly thick. I try to make it classic as well as give it a touch of flavour which every Pakistani will definitely like. 🙂 So my family loved it and I am sure all of you will like it as well .
Serving= 4-5
Ingredients ,
List 1,
- Lamb/goat Mince 550-600 g
- Oil 4-5 tbsp
- Ginger paste 2 tsp
- Garlic paste 2 tsp
List 2,
- Salt 1 tsp
- Red chili powder 1/2 tsp
- Red chili flakes 1 tbsp
- Chopped tomatoes can 400 g
- Worcestershire sauce 2 tbsp
- White vinegar 2 tbsp
- Italian seasoning 1/2 tbsp
List 3,
- Chicken cube 1
- Flour 1 tbsp
- Water 1 cup
- Green onion 2-3
List 4,
- Spaghetti 500 g
- 1 tsp salt
- Chicken cube 1
- Garlic paste 1 tsp
- Oil 2-3 tbsp
اجزاء
لسٹ 1
- قیمہ 500-600 گرام
- تیل 5-4 کھانے کے چمچ
- لہسن پیسٹ 2 چائے کے چمچ
- ادرک پیسٹ 2 چائے کے چمچ
لسٹ 2
- نمک 1 چائے کا چمچ
- لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- کٹی لال مرچ 1 کھانے کا چمچ
- چوپڈ ٹماٹو کین 400 گرام
- ووسٹرشائر سوس 2 کھانے کے چمچ
- سفید سرکہ 2 کھانے کے چمچ
- اٹالین سیزنگ 1/2 کھانے کا چمچ
لسٹ 3
- چکن کیوب 1
- میدہ 1 کھانے کا چمچ
- پانی 1 کپ
- ہرا پیاز 2-3
لسٹ 4
- سپگٹی 500 گرام
- نمک 1 چائے کا چمچ
- چکن کیوب 1
- لہسن پیسٹ 1 چائے کا چمچ
- تیل 2-3 کھانے کے چمچ
Directions , ترکیب
١. ایک کڑآہی میں لسٹ 1 کے تمام اجزاء ڈالیں اور تیز آگ پر گوشت کا پانی خشک ہونے تک بھونیں
٢. اب لسٹ 2 کے تمام اجزاء ڈالیں اور اچھے سے مکس کریں
٣. اب لسٹ 3 سے میدہ ، چکن کیوب اور 1 کپ پانی ڈالیں اچھے سے مکس کریں اور ہلکی آگ پر 1/2 گھنٹہ پکائیں
٤. اب کٹےہوئے ہرے پیاز ڈالیں اور ہلا کر آگ بند کر دیں
٥. سپگٹی کو ابال لیں ایک چمچ نمک کے ساتھ اور پیکٹ کی ہدایات کے مطابق
٦. ایک چھانی میں ڈالیں اور ٹھنڈے پانی سے دھو لیں
٧. اب ایک پین میں لسٹ 4 سے تیل ، چکن کیوب ،لہسن پیسٹ ڈالیں اور ہلکی آگ پر چکن کیوب گھلنے تک پکائیں . اسے جلانا نہیں ہے
٨. اب اس میں ابلی ہوئی سپگٹی ڈالیں اور اچھے سے مکس کر کے آگ بند کر دیں .
چاہیں تو کچھ اور نمک بھی دا سکتی ہیں اپنے ذائقے کے حساب سے
ایک پلیٹ پر سپگٹی پھیلا دیں اور اس پر تیار قیمہ ڈال کر پیش کریں