Small size Chicken hand pies made with puff pastry and chicken very easy and quick way of making them. Best for lunch box or tea time and your kids would love them.
Ingredients,
- Chicken 300-350 g
- Onion 1 chopped
- Garlic paste 1 tbsp
- Salt 1 tsp
- Black pepper crushed 1 tsp
- Worcestershire sauce 2 tbsp
- Oil 3 tbsp
- Cheddar cheese 1 cup
- Ready rolled puff pastry 375-400 g
اجزاء
- چکن 300-350 گرام
- پیاز 1 چوپڈ
- لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچ
- نمک 1 چائے کا چمچ
- کٹی کالی مرچ 1 چائے کا چمچ
- ووسٹرشائر ساس 2 کھانے کے چمچ
- تیل 3 کھانے کے چمچ
- چیڈر چیز 1 کپ
- پف پیسٹری 375-400 گرام
Directions, ترکیب
١. چکن بغیر ہڈی کو بہت چوٹھے ٹکڑوں میں کاٹیں
٢. ایک پین میں 3 کھانے کے چمچ تیل ڈالیں ساتھ ہی 1 کھانے کا چمچ لہسن پیسٹ ڈالیں . اس کو کچھ سیکنڈ پکائیں .
٣. چکن ڈالیں اور تب تک پکائیں جب تک چکن کا تمام پانی خشک ہو جائے
٤. اس میں نمک ، کٹی کالی مرچ ، اور ووسٹر شائر ڈال کر ہلائیں
٥. اس میں ایک چوپڈ پیاز ڈالیں اور ہلا کر آگ بند کر دیں
٦. چکن فللنگ تیار ہے .اسے ٹھنڈا ہونے دیں
٧. پف پیسٹری شیٹ لیں
٨. چوکور کاٹ لیں
٩. پھینٹے ہوے انڈے سے چوکور پیسٹری کے کنارے برش کریں . اب اس پے چکن فللنگ رکھیں اور اوپر چیز ڈال دیں
١٠. ان کو پیسٹری سے کور کر کے کناروں کو کانٹے سے دبا دیں
١١. ان کو بیکنگ ٹرے پر رکھیں اور پھٹے انڈے سے برش کریں . چھری کی مدد سے اوپر نشان لگائیں
١٢. ان کو پہلے سے گرم اون میں 180 سینٹی گریڈ پر 20-25 منٹ بیک کریں
چکن ہینڈ پائی