A very basic and easy zucchini/courgettes every day curry turai ki sabzi .
Serving = 5-6
Ingredients,
- Courgette/turai 1 kg
- Onion 2 big
- Tomato 2 big
- Yogurt 1/2 cup
- Salt 1 tsp
- Red chili powder 1 tsp
- Coriander powder 1 tbsp
- Cumin powder 1 tsp
- Turmeric powder 1/4 tsp
- Garam masala powder 1 tsp
- Lemon juice 2 tbsp
- Black pepper crushed 1/2 tsp
- Green chili 1-2
- Fresh coriander for garnish
- Oil 1/2 cup
اجزاء
- توری 1 کلو
- پیاز 2 بڑے
- ٹماٹر 2 بڑے
- دہی 1/2 کپ
- نمک 1 چائے کا چمچ
- لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- دھنیا پاؤڈر 1 کھانے کا چمچ
- زیرہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- ہلدی پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچ
- گرم مصالحہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- لیموں کا رس 2 کھانے کے چمچ
- کٹی کالی مرچ 1/2 چائے کا چمچ
- ہری مرچ 1-2
- تازہ دھنیا سجانے کے لئے
- تیل 1/2 کپ
Directions, ترکیب
١. توری لیں اور اسے دھو لیں
٢. چھیل کر کاٹ لیں
٣. ایک پین میں 1/2 کپ تیل ڈالیں ساتھ ہی 2 سلائس میں کٹے پیاز بھی ڈالیں ، پکائیں جب تک پیاز اپنا رنگ بدل دیں
٤. اب اس میں ٹماٹر ، نمک، لال مرچ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، زیرہ پاؤڈر، ہلدی پاؤڈر ڈالیں اور تب تک بھونیں جب تک ٹماٹر اس میں اچھے سے گھل جائیں
٥. دہی اور توری ڈالیں
٦. بھونیں اور ہلکی آگ پر ڈھک دے کر تب تک گلائیں جب تک توری اچھے سے نرم ہو جائے
٧. اس میں لیموں کا رس اور گرم مصالحہ پاؤڈر ڈالیں اور اچھے سے مکس کریں . تازہ دھنیا ، ہری مرچ اور کالی مرچ چھڑک دیں
توری کی سبزی