Tiramisu is Italian dessert made with mascarpone cheese, Double cream, and lady finger biscuits dip in coffee syrup. There are different ways of making this yummy dessert and I already shared this on my website previously but this time I am making this in a quick way and egg free. If you want this 100% egg free then use biscuits with out eggs.
I am making this for my friends party for about 8-10 people you can half the quantities and make a smaller portions for you if you want. 🙂
Click here to shop all ingredients which I used 🙂
1 . Sponge fingers By Sainsbury
2 . Mascarpone Cheese By Sainsbury
Serving = 8-10
Ingredients,
- Mascarpone cheese 500 g
- Double cream 570 g
- Sponge fingers 2 packets
- Powdered sugar 1-1/4 cup
- Coffee powder 4 tsp
- Hot water 2 cups
- Coco powder 1-2 tbsp
- Chocolate for garnish as required
اجزاء
- ماسکرپونے چیز 500گرام
- ڈبل کریم 570 گرام
- سپنج فنگر بسکٹ 2 پیکٹ
- پاؤڈر چینی 1/4-1 کپ
- کافی پاؤڈر 4 چائے کے چمچ
- گرم پانی 2 کپ
- کوکو پاؤڈر 2-1 کھانے کے چمچ
- چاکلیٹ سجانے کے لئے حسب ضرورت
Directions, ترکیب
١. ایک پیالے میں 2 کپ گرم پانی ڈالیں اور 4 چائے کے چمچ کافی پاؤڈر ڈالیں .اچھے سے مکس کریں اور ٹھنڈا ہونے کے لئے سائیڈ پر رکھ دیں
٢. ایک اور پیالے میں ماسکرپونے چیز اور پاؤڈر چینی چھان کر ڈالیں
٤. اب اس کو اچھے سے مکس کریں جب تک چینی اور چیز مکس ہو جائیں . ضرورت سے زیادہ بیٹ نہ کریں ورنہ چیز پھٹ سکتی ہے
5. Beat until stiff peaks.
٤. اب ایک اور پیالہ لیں اور اس میں ڈبل کریم ڈالیں
٥. اس کو اچھے سے پھینٹیں
٦. اب پھینٹی ہوئی کریم اور چیز کو اپس میں فولڈ کریں کسی ربر سپاٹولا سے یا چمچ سے
I am using glass serving pan, you can also use steel pan, layer a cling wrap in it so its easy to take it out for serving.
٧. اب ساری چیزوں کو ایک جگہ اکھٹا کریں . کریم اور چیز کے مکسچر کو ایک پیپنگ بیگ میں ڈالیں اس سے یہ برابر مقدار میں ڈال سکیں گی اپ .
سرونگ پین اپ اپنی مرضی سے شیشے یا سٹیل کا استمعال کر سکتی ہیں . میں شیشے کا استمعال کروں گی . اگر اپ سٹیل کا استمعال کریں تو اس میں کلنگ ریپ لگا دیں تاکہ بعد میں نکلنا آسان ہو
9. Spread with a spoon.
10. Again layer sponge fingers dip in coffee syrup on it.
11. Layer cream and cheese mixture again.
٨. اب لئیرز کے لئے پہلے سپنج فنگرز کو کوفی میں ڈبو کر سرونگ پین میں رکھتی جائیں . بہت زیادہ دیر نہیں ڈبو کر رکھنا . بس ڈال کر نکال لینا ہے ورنہ یہ بسکٹ بہت نرم ہو جائیں گے .اب کریم اور چیز مکسچر اس کے اوپر پائپ کریں
٩. اب چمچ سے برابر کر لیں
١٠. دوبارہ سپنج فنگر کو کوفی میں ڈبو کر ایک اور لیئر لگائیں .
١١. پھر کریم اور چیز مکسچر کی لیئر لگائیں
١٢. اس کے اوپر کوکو پودے چھڑک دیں
١٣. اب کرش چاکلیٹ اوپر چھڑک دیں
١٤. چوٹھے پھول پائپ کریں اس کے اوپر کریم اور چیز کے مکسچر سے اگر اپ چاہیں
ٹرامیسو تیار ہے . یہ بہت مزیدار لگتا ہے جب اپ اسے فرج میں 24 گھنٹوں کے لئے ٹھنڈا کریں . اور اگر اپ کے پاس وقت ہے تو اسے 48 گھنٹوں کے لئے فرج میں رکھیں پھر سرو کریں . یہ بہت اچھا لگے گا
اس کو فرج میں رکھنے سے پہلے اچھے سے کلنگ ریپ سے کور کریں