Homemade daleem also called haleem masala.
Daleem masala serving = this is enough for almost 1 kg meat daleem
Ingredients,
For daleem masala
- Dry kashmiri red chilies 50 g
- Whole dry coriander 2 tbsp
- Whole cumin 2 tbsp
- Whole black cumin 1 tbsp
- Small cardamom seeds 1 tsp
- Big cardamom seeds 1 tbsp
- Cinnamon stick 1 medium
- Cloves 8
- Turmeric powder 1 tbsp heaped
- Nutmeg powder 1/2 tsp
- Mace powder 1/2 tsp
- Citric acid 1 tsp
اجزاء
دلیم مصالہ کے لئے
- خشک کشمیری لال مرچ 50 گرام
- ثابت دھنیا 2 کھانے کے چمچ
- ثابت زیرہ 2 کھانے کے چمچ
- ثابت کالا زیرہ 1 کھانے کا چمچ
- چھوٹی الائچی کے دانے 1 چائے کا چمچ
- بڑی الائچی کے دانے 1 کھانے کا چمچ
- ثابت دارچینی 1 ٹکڑا
- لونگ 8 عدد
- ہلدی پاؤڈر 1 کھانے کا چمچ بھرا ہوا
- جائفل پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ
- جاوتری پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ
- ٹاٹری 1 چائے کا چمچ
Directions, ترکیب
. تمام لسٹ 1 اجزاء ایک جگہ اکھٹا کریں
Take out them them cool. Now grind them very fine and add remaining powder ingredients from list 1.
Mix and sieve ,If you have some small pieces of spices ,grind them again and mix nicely.
لسٹ 1 میں سے تمام ثابت اجزاء خشک پین میں بھونیں ایک ایک کر کے . نکال کر ٹھنڈا ہونے دیں . پھر بہت باریک پیس لیں . اب تمام پاؤڈر اجزاء لسٹ 1 سے اس میں شامل کر دیں اور ایک چھانی سے چھان لیں . جو موٹے ٹکڑے ہوں ان کو دوبارہ پیس لیں اور اچھے سے سب مصالہ مکس کر لیں
دلیم مصالہ گھر کا بنا ہوا تیار ہے . اسے ہوا بند ڈبے میں رکھیں