Again I am here with a different steam chicken recipe. As my husband and kids love to eat chicken tikka/roast type things so I always experiment with chicken pieces and this time I made this Chat masala steam chicken , healthy yet yummy and also easy to make … very balanced flavors and I serve it with chat masala dip,raw onions and saute potatoes in remaining marinade of chicken so a full yummy meal …..every one loved it, so do try it and tell me how you find it 🙂
Ingredients,
List 1,
- Chat masala 1 tsp heaped
- Red chili powder 2 tsp heaped
- Chicken cube 2
- Thyme leaves 1 tbsp heaped
- Salt 1/2 tsp
- Olive oil 4 tbsp
- Yogurt 1/2 cup
- Red food colour 1/4 tsp
List 2,
- Boiled potatoes 2-3
- Onion 1-2
- Chicken legs 1 kg
اجزاء
لسٹ 1
- چاٹ مصالحہ 1 چائے کا چمچ بھرا ہوا
- لال مرچ پاؤڈر 2 چائے کے چمچ بھرے ہوئے
- چکن کیوب 2
- ایک کھانے کا چمچ بھرا ہوا thyme leaves
- نمک 1/2 چائے کا چمچ
- زیتون کا تیل 4 کھانے کے چمچ
- دہی 1/2 کپ
- لال کھانے کا رنگ 1/4 چائے کا چمچ
لسٹ 2
- ابلے ہوے الو 2-3
- پیاز 2-1
- مرغی کی ٹانگیں 1 کلو
Directions,
١. لسٹ 1 کے تمام اجزاء ایک پیالے میں ڈالیں ، چکن کیوب کو ہاتھ سے اچھے سے مسل لیں
٢. اس کو اچھے سے مکس کریں
٣. مرغی پر گہرے نشان لگائیں اور اس کو مصالحہ لگا کر 30منٹ چھوڑ دیں
٤. اب اس چکن کو ایک کھلے پین میں رکھیں ، خیال رہے کے یہ ایک دوسرے کے اوپر نہ آ جائیں ،بچا ہوا مصالحہ رکھ لیں یہ بعد میں الو میں ڈالنے کے کم ای گا ،اب تیز آنچ پر 5-10 منٹچکن پکائیں اور ان کو پلٹتی رہیں پھر آگ ہلکی کر کے اور ڈھک کر 30 منٹ تک پکائیں
٥. سٹیم چکن تیار ہے
٦. ابلے الو کو سلائس میں کاٹ لیں اور بچا ہوا مصالہ ڈال کر تیز آگ پر 2-3 منٹ بھونیں
آلو تیار ہیں
اب چاٹ مصالحہ ڈپ کے لئے 1 کپ دہی میں 1/2 چائے کا چمچ چاٹ مصالحہ، 1/4 چائے کا چمچ لہسن پیسٹ ، کچھ نمک ڈالیں اور مکس کریں
چکن کو ایک پلیٹ میں رکھیں ساتھ میں الو اور پتلے کٹے پیاز رکھیں اور چاٹ مصالحہ ڈپ کے ساتھ پیش کریں