Channa Dal qabuli is rice with bengal gram. Both cooked separately then layered and cook together. This is full of flavour and great source of protein and calcium. In other words if we say then its channa dal ki biryani . So its a lovely aromatic rice dish do try it and do not forget to make a good raita (yogurt dip) with this. 🙂
Serving = 4
Ingredients,
For Rice List 1
- Rice 1-1/4 cup
- Mint leaves 7-8
- Green chilies 3-4
- Salt 2-1/2 tsp
- Small cardamom 4
List 2
- Bengal gram 1 cup
- Chicken cube 2
- Oil 1/2 cup
- Onion 2
- Green chili 2-3
- Garlic paste 1/2 tbsp
- Mint leaves 7-8
- Kashmiri red chili powder 2 tsp
- Coriander powder 1 tsp
- Cumin powder 1 tsp
- Turmeric powder 1/2 tsp
- Small cardamom 4
- Star anise 1
- Lemon juice 2-3 tbsp
- Yogurt 1/4 cup
- Milk 1/4 cup
اجزاء
لسٹ 1 چاولوں کے لئے
- چاول 1/4-1 کپ
- پودینہ کے پتے 7-8
- ہری مرچ 4-3
- نمک 1/2-2 چائے کے چمچ
- چھوٹی الائچی 4 عدد
لسٹ 2
- چنا دال 1 کپ
- چکن کیوب 2
- تیل 1/2 کپ
- پیاز 2 عدد
- ہری مرچ 3-2
- پودینہ کے پتے 7-8
- لہسن پیسٹ 1/2 کھانے کا چمچ
- کشمیری لال مرچ پاؤڈر 2 چائے کے چمچ
- دھنیا پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- ہلدی پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ
- زیرہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- چھوٹی الائچی 4 عدد
- بادیان کا پھول 1 عدد
- لیموں کا رس 3-2 کھانے کے چمچ
- دہی 1/4 کپ
- دودھ 1/4 کپ
Directions ,ترکیب
2. Boil water in a pan with 1 tsp salt and boil lentil in it , until tender but not mushy.
3. Sieve it , throw all water.
١. چنا دال کو ادھے گھنٹے کے لئے بھگو دیں
٢. ایک پین میں پانی ابالیں 1 چائے کے چمچ نمک کے ساتھ اور اس میں دال پکائیں تب تک جب تک یہ اچھے سے گل جائے لیکن کھلی کھلی رہے ، اپس میں چپکے نہیں
٣. اب اس کو چھان لیں اور پانی پھینک دیں
2. Cook until onions are brown , then add garlic paste, green chili, small cardamom and star anise, from list 2 ,stir few seconds
3. Now add turmeric powder, kashmiri chili powder, coriander powder, cumin powder, stir few seconds.
4. Add in boiled lentil with 2 chicken cube and mint leaves. Mix well until chicken cubes dissolve well.
١. ایک الگ پین کو گرم کریں اور اس میں 1/2 کپ تیل ڈالیں ، ساتھ ہی 2 پتلے کاٹے پیاز ڈالیں
٢. جب پیاز براؤن ہو جائیں تب لہسن پیسٹ ، ہری مرچیں ،چھوٹی الائچی ، اور بادیان کا پھول ڈالیں لسٹ 2 سے اور اسے کچھ سیکنڈ ہلائیں
٣. اب اس میں ہلدی پاؤڈر، کشمیری لال مرچ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، اور زیرہ پاؤڈر ڈالیں اور کچھ سیکنڈ ہلائیں
٤. اب اس میں چنا دال ،2 چکن کیوب اور پودینہ کے پتے ڈال کر چکن کیوب گھلنے تک پکائیں
2. Mix well and turn off the heat.Set it a side.
١. دہی ڈالیں اس میں
٢. اچھے سے مکس کریں اور آگ بند کر دیں سائیڈ پر رکھ دیں
2. When it started boiling, add rice and cook until half done.
3. Sieve them , throw all water.
١. چاولوں کو 30منٹ کے لئے بھگو دیں پھرایک پین میں پانی بھریں اور لسٹ 1 سے تمام اجزاء اس میں ڈالیں ، چاولوں کے علاوہ اور اسے ابلنے دیں
٢. اب ابلتے پانی میں چاول ڈال کر ادھے گلنے تک پکائیں
٣. پھر اسے چھان لیں ، سارا پانی پھینک دیں
Now for layering
Sprinkle fried onion on top, also some mint leaves, Add lemon juice on top, also pour 1/4 cup milk in sides.
اب چاولوں کے 3 حصے کریں اور دال کے 2 حصے . ایک پین میں پہلے چاول پھر دال ، پھر چاول ، پھر دال اور آخر میں چاول ڈالیں
اس کے اوپر تلی پیاز، کچھ پودینہ پتے ڈالیں ، لیموں کا رس چاولوں پر چھڑکیں اور 1/4 کپ دودھ کناروں پر ڈال دیں
ڈھک کر 2 منٹ تیز آنچ پر پکائیں پھر آگ ہلکی کریں اور 10 منٹ کا دم دے دیں
چاول تیار ہیں
چنا دال قبولی تیار ہے اسے ہری مرچ رائتہ کے ساتھ پیش کریں . اس رائتہ کے لئے دہی250 گرام ،ابلا الو ایک چھوٹا ، ہری مرچیں2 ،لہسن تھوڑا سا اور نمک ملا کر بلینڈ کر لیں
2 Comments