A really tender flavorful (I must say chatpati) chicken recipe with cheese flavour and all other ingredients like cream,yogurt make it more tender and lemon juice gives it tangy flavour ,Cheesy baked Chicken a complete yummy recipe ,serve it with Nando sauce if you like that will give it more flavour.
Ingredients — اجزہ
- Chicken 750-800 g —- مرغی 750-800 گرام
- Yogurt 2-1/2 tbsp —– دہی 2-1/2 کھانے کے چمچ
- Double cream 2-1/2 tbsp heaped —– ڈبل کریم 2-1/2 کھانے کے چمچ
- Cheddar cheese shredded 1/2 cup —– چڈر چیز کش کی ہوئی 1/2 کپ
- Salt 1 tsp or as required —- نمک 1 چائے کا چمچ
- Red chili flakes 1 tbsp heaped —- کٹی لال مرچ 1کھانےکا چمچ
- Ginger paste 1 tbsp —- ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچ
- Lemon juice 2 tbsp —- لیموں کا رس 2 کھانے کے چمچ
- Dried Fenugreek 1 tsp —- سوکھی میتھی 1 چائے کا چمچ
- Corn flour 2 tbsp heaped —- کارن فلور 2 کھانے کے چمچ بھرے ہویے
- Orange food colour a pinch (optional)—- نارنگی کھانے کا رنگ ایک چٹکی
Directions—- ہدایات
مرغی کو درمیانے سائز کے ٹکڑوں میں کاٹ لیں . دھو کر اچھے سے خشک کر لیں
اوپر دیے گئے تمام اجزہ ایک پیالے میں ڈالیں
دو گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں
Now arrange chicken pieces on it.
اون ٹرے لیں اس کے اوپر گرل رکھیں . اب مرغی کے ٹکڑے اس کے اوپر رکھیں
پہلے سے گرم اون میں 180 سینٹی گریڈ پر 20 منٹ بیک کریں
باہر نکالیں پلٹ دیں . باکی کی میرینشیں اوپر لگائیں اور دوبارہ 180 سینٹی گریڈ پر 20 منٹ بیک کر لیں
چیزی بیکیڈ چکن تیار ہے . اپ اس کو 40 منٹ تک بیک کریں گے. 20 منٹ ایک طرف 20 منٹ دوسری طرف
4 Comments