Asian Baked Mutton a different style of baking mutton. First cook mutton with onion and tomato then bake it top with eggs ,cheese and vegetables.
Ingredients —- اجزا
- Mutton boneless small cubes 1/2 kg —– گوشت بغیر ہڈی 1/2 کلو
- Onion 2 small —– پیاز 2 چھوٹے
- Tomato 1 small —– ٹماٹر 1 چھوٹا
- Ginger Garlic paste 1 tsp —– لہسن ادرک پیسٹ 1 چائے کا چمچ
- Red chili powder 1/2 tsp —- لال مرچ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ
- Coriander powder 1 tsp —– دھنیا پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- Turmeric powder 1/4 tsp —– ہلدی پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچ
- Garam Masala powder 1/2 tsp —– گرم مصا له 2 /1 چائے کا چمچ
- Salt 1 tsp —– نمک 1 چائے کا چمچ
- Sugar 1 tsp—– چینی 1 چائے کا چمچ
- Oil 3 tbsp —– تیل 3 کھانے کے چمچ
- Plain flour 2 tbsp —– میدہ 2 کھانے کے چمچ
- Italian Tomato puree 3 tbsp (you can also use simple tomato puree) —– اٹالین ٹماٹو پیوری 3 کھانے کے چمچ
For topping,
- Eggs 2 —— انڈے 2 عدد
- Cheddar cheese 3/4 cup —- چڈار چیز 3/4 کپ
- Red/Yellow/Green capsicum 1 —– لال /پیلی /ہری شملہ مرچ 1
- Onion 1 —– پیاز 1
Directions —- ہدایات
Chop onions and tomatoes.
گوشت کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹیں. پیاز اور ٹماٹر کو چوپ کر لیں .
ایک پین میں 3 کھانے کے چمچ تیل ڈالیں ساتھ ہی پیاز بھی ڈال دیں . ان کو رنگ تبدیل ہونے تک پکائیں .
اب اس میں گوشت ، لہسن ادرک پیسٹ ، نمک ، لال مرچ ، دھنیا پاؤڈر ، گرم مصاله، ڈالیں اور تیز آگ پر بھونیں 3-4 منٹ .
ایک کپ پانی ڈالیں اور گوشت گلنے تک پکائیں
اب اس میں 3/4 کپ پانی ہونا چاہیے. اب 2 کھانے کے چمچ میدہ اور 3 کھا نے کے چمچ ٹماٹو پیوری ڈالیں
اس کو 3-4 منٹ پکائیں جب تک ہلکی گاڑھی گریوی ہو جائے
اس کو اون پروف ڈش میں ڈالیں
انڈے 2 پھینٹ لیں اس میں نمک1/4 اور کالی مرچ 1/4 چائے کے چمچ ڈالیں . شملہ مرچ اور پیاز چوکور کاٹ لیں
انڈے گوشت کے اوپر ڈال دیں
چڈر چیز اوپر ڈال دیں
اس کے اوپر شملہ مرچ اور پیاز رکھیں اور مکھن بھی رکھیں . اس کو 175 سینٹی گریڈ پر پہلے سے گرم اون میں 20 منٹ کے لئے بیک کر لیں .
ایشین بیکڈ مٹن تیار ہے