So another yummy recipe of chicken tikka , my family’s most favorite. I always make this in different styles, this time I make it in authentic chicken tikka style but i bake it instead of grilling, you can also grill it. And do not forget to serve it with fresh salad and yogurt chili dip.
Ingredients,
List 1
- Chicken leg pieces 1 kg almost
- Vinegar 1/4 cup
- Oil 1/4 cup
- Yogurt 1/2 cup
- Ginger paste 1 tbsp heaped
Tikka masala ,
List 2
- Cloves 7-8
- 1 Big cardamom seeds
- Whole Cumin 2 tsp
- Whole coriander seeds 3 tsp
- Fennel seeds 1 tsp
- Cinnamon stick 1 small piece
- Whole dry Kashmiri red chili 2
- Caraway seeds 1 tsp
List 3
- Red chili powder 1 tsp
- Salt 2 tsp
- Mace powder 1/2 tsp
- Red food colour 1/4 tsp
اجزاء
لسٹ 1
- مرغی کی ٹانگیں 1 کلو
- سفید سرکہ 1/4 کپ
- تیل 1/4 کپ
- دہی 1/2 کپ
- ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچ بھرا ہوا
تکہ مصالحہ
لسٹ 2
- لونگ 7-8
- ایک عدد بڑی الائچی کے دانے
- زیرہ ثابت 2 چائے کے چمچ
- دھنیا ثابت 3 چائے کے چمچ
- سونف 1 چائے کا چمچ
- دار چینی 1 چھوٹا ٹکڑا
- کشمیری لال مرچ 2 عدد
- اجوائن 1 چائے کا چمچ
لسٹ 3
- لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- نمک 2 چائے کے چمچ
- جاوتری پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ
- لال کھانے کا رنگ 1/4 چائے کا چمچ
Directions, ترکیب
١. مرغی لیں اسے دھو کر خشک کر لیں پھر اس پر چھری کی مدد سے کٹ لگا دیں
٢. لسٹ 2 کے تمام اجزاء لیں اور انھیں بھونیں
٣. ان کو باریک پیس لیں
٤. اب ان پیسے ہوے مصا لحہ کو لسٹ 1 اور لسٹ 3 کے اجزاء کے ساتھ ایک پیالے میں مکس کریں
٥. اب چکن کو اس میں میرینٹ کریں 4-3 گھنٹے
I did this because extra juices of chicken will go down while baking.
٦. اب ایک بیکنگ ٹرے لیں اس کے اوپر گرل رکھیں . میں نے یہ اس لیے کیا کیوکہ بیکنگ کے دوران مرغی کا اضافی پانی نیچے گر جائے گا اور مرغی کو گیلا نہیں کرےگا
٧. اب اس کے اوپر مرغی کے پیس رکھیں اور بیک کریں پہلے سے گرم اون میں 180 سینٹی گریڈ پر 35 منٹ
چکن تکہ تیار ہے اسے دہی کی چٹنی اور تازہ سلاد کے ساتھ پیش کریں
چکن تکہ