Potato and cheese 1 bite rolls are cheesy flavourful yummy party food snack item you can also make them for kids lunch box.
Serving = makes about 28-30 bite size rolls
Ingredients,
List 1
- Boil mashed potatoes 1 cup
- Mozzarella cheese 1 cup
- Green onion 2
- Salt 1/2 tsp
- Worcestershire sauce 3 tbsp
- Black pepper 1/2 tsp
- Cumin powder 1/2 tsp
List 2
- Spring rolls sheets as required
- Oil for frying
- Flour 3 tbsp
اجزاء
لسٹ 1
- ابلے اور مسلے ہوئے الو 1 کپ
- موزریلا چیز 1 کپ
- ہری پیاز چوپ 2 عدد
- نمک 1/2 چائے کے چمچ
- ووسٹرشائرسوس 3 کھانے کے چمچ
- کالی مرچ 1/2 چائے کا چمچ
- زیرہ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ
لسٹ 2
- سپرنگ رول پٹیاں حسب ضرورت
- تیل تلنے کے لئے
- میدہ 3 کھانے ک
Directions, ترکیب
١. لسٹ 1 کے تمام اجزاء ایک پیالے میں ڈالیں
٢. اچھے سے مکس کریں
Now for 1 bite size rolls, take 1 tbsp potato mixture keep it on roll cover and roll it.
٣. تین کھانے کے چمچ میدہ میں پانی ملا کر گھارہا سا پیسٹ بنا لیں اور اسے رول بند کرنے کے لئے استمعال کریں
اب رول کی پٹی پر 1 کھانے کا چمچ الو کا مکسچر رکھ کر اسے رول کر دیں
٤. رولز تیار ہیں اپ ان کو فریز بھی کر سکتی ہیں
٥. فرے کریں
6 Comments