Previously I posted many fried chicken recipes and today I am posting 1 more perfect recipe for fried chicken. Balanced flavors and crispy perfect coating with less ingredients and its also quick simple recipe, every one kids and you definitely like it a lot. So try and give your feedback in comments 🙂
Serving = 4
Tips: If you want accurate results then use a baby chicken almost 700-750 g and use small pieces of chicken.
ضروری ہدایات : ٹھیک فرائیڈ چکن بنانے کے لئے چھوٹی چکن استمعال کریں جو 700-750 گرام کی ہو اور اس کے چوٹھے ٹکڑے کر کے استمعال کریں
Ingredients,
List 1,
- Chicken 600 g with bones small pieces
- Salt 1 tsp
- Yogurt 2 tbsp
- Red chili powder 1-1/2 tsp
- Mustard paste 1 tsp
- Garlic paste 2 tsp
- Egg 1
List 2,
- Self raising flour 1 cup
- Rice flour 1/2 cup
- Corn flour 1/2 cup
- Salt 1 tsp
- Red chili powder 1 tsp
- Chat masala powder 1 tsp
اجزاء
لسٹ 1
- چکن ہڈی والی چوٹھے ٹکڑے 600 گرام
- نمک 1 چائے کا چمچ
- دہی 2 کھانے کے چمچ
- لال مرچ پاؤڈر 1/2-1 چائے کے چمچ
- مسٹرڈ پیسٹ 1 چائے کا چمچ
- لہسن پیسٹ 1 چائے کا چمچ
- انڈا 1 عدد
لسٹ 2
- (سیلف ریسنگ فلور 1 کپ (اگر یہ نہیں ہے تو 1 کپ میدہ میں 2 چائے کے چمچ بیکنگ پاؤڈر ملا لیں
- چاول کا آٹا 1/2 کپ
- کارن فلور 1/2 کپ
- نمک 1 چائے کا چمچ
- لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- چاٹ مصا لہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
Karachi Broast sauce (click here for recipe)کراچی بروسٹ سوس
Directions, ترکیب
Wash chicken and dry it nicely then use.
١. ایک پیالے میں لسٹ 1 کے تمام اجزاء ڈالیں . مرغی کو دھو کر اچھے سے خشک کریں پھر استمعال کریں
٢. اس کو 10-15منٹ کے لئے میرینیٹ کریں
٣. مرغی کو کوٹ کرنے کے لئے لسٹ 2 کے تمام اجزاء مکس کریں
٤. تمام چکن کے ٹکڑوں کو ایک ایک کر کے میدہ والے مکسچر سے کوٹ کریں اور پلیٹ میں رکھ دیں . 10-15 منٹ پڑا رہنے دیں
٥. اب گرم تیل میں 5-6 منٹ کے لئے تل لیں مرغی کے ٹکڑے چوٹھے ہونے کی وجہ سے جلدی گل جائیں گے
٦. ٹشو پیپر پر نکال لیں
فرائیڈ چکن تیار ہے
You can get karachi broast sauce recipe link above in ingredients list.