Aloo Gobi Karahi my family recipe . I learned this from my mom and making it since I was 13-14 years old. Since then making this and it comes out perfect every time. Potato cauliflower with tomatoes and lot of spices …just yummy so try and enjoy 🙂
Ingredients,
List 1,
- Cauliflower 1 kg
- Potatoes 3 medium
- Tomato big 2
- Green chili 2-3
- Ginger 2-3 inch piece
- Fresh coriander for garnish
List 2 ,
- Salt 1 tsp
- Red chili powder 1 tsp
- Coriander powder 1 tbsp
- Turmeric powder 1/2 tsp
- Cumin whole 1 tsp
List 3,
- Lemon juice 2-3 tbsp
- Garam masala powder 1/2 tsp
- Black pepper crushed 1/2 tsp
اجزاء
لسٹ 1
- گوبھی 1 کلو
- الو 3 عدد درمیانے
- ٹماٹر 2 بڑے
- ہری مرچیں 2-3
- ادرک 2-3 انچ کا ٹکڑا
- دھنیا سجانے کے لئے
لسٹ 2
- نمک 1 چائے کا چمچ
- لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- ہلدی پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ
- دھنیا پاؤڈر 1 کھانے کا چمچ
- ثابت زیرہ 1 چائے کا چمچ
لسٹ 3
- لیموں کا رس 2-3 کھانے کے چمچ
- گرم مصالہ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ
- کالی مرچ کٹی ہوئی 1/2 چائے کا چمچ
(Keri kchomer salad (click here for recipe) کیری کچومر سلاد )
Directions, ترکیب
١. ٹماٹر کاٹیں اور ہری مرچ ، دھنیا چوپ کر لیں ، ادرک کو جولین کاٹ لیں
٢. الو کو چھیل کر چوٹھے کیوب میں کاٹ لیں . اور گولڈن ہونے تک فرے کریں
٣. سائیڈ پر رکھیں
٤. ایک گوبھی لیں
. اس کو کاٹیں ، تمام پتے پھینک دیں اور کٹی گوبھی کو دھو لیں
٦. ایک کڑاہی میں 1/8 کپ تیل گرم کریں اور گوبھی ڈال دیں اس کو تیز آگ پر 4-5 منٹ بھونیں
٧. اب اس کو ہلکی آگ پر گلنے تک پکائیں
٨. اب گوبھی کو کڑاہی سے نکال لیں اور 4-5 کھانے کے چمچ تیل کے ساتھ ٹماٹر ڈالیں اور تب تک پکائیں جب تک گل جائیں
٩. تمام لسٹ 2 کے مصا لہ ڈالیں اور آدھی ہری مرچ ڈالیں
١٠. ان کو اچھے سے گلنے تک بھونیں
١١. اب الو ، گوبھی ، اور کٹی ادرک ڈال کر ہلائیں
١٢. اب لسٹ 3 کے اجزاء ڈالیں اور 3-4 منٹ ہلکی آگ پر پکائیں
١٣. تازہ دھنیا ، ادرک ، اور ہری مرچوں سے سجا کر پیش کریں
الو گوبھی کڑاہی
میں الو گوبھی کو کیری کچومر سلاد اور روٹی کے ساتھ سرو کر رہی ہوں .
سلاد کا لنک اوپر اجزاء میں ہے