A fantastic Sichuan dish, made by stir-frying prawns in a sweet, sour and spicy sauce. Kung pao prawns or Kung pao shrimps much better and healthier than Chinese restaurants made in just 15 minutes. Very delicious and yummy recipe. Try and enjoy.
Tips: Never over cook prawns they will be hard and rubbery
ضروری ہدایات : جھینگوں کو کبھی بھی زیادہ نہ پکائیں ورنہ وہ سخت ربڑ کی طرح ہو جاتے ہیں
Serving = 2-3
Ingredients,
List 1
- prawns 170-200 g
- Corn flour 2 tbsp
- salt 1/4 tsp
- White pepper 1/2 tsp
- Oil 1 tbsp
- Egg white 1
- Garlic paste 1/2 tsp
List 2
- Green onion 2
- Onion 1
- Capsicum 1
- Garlic chopped 1-1/2 tbsp
- Tomato ketchup 2 tbsp
- Oyster sauce 1 tbsp
- Chili sauce 2 tbsp
- Worcestershire sauce 1 tbsp
- Salt 1/2 tsp
- White pepper 1/2 tsp
- Red chili flakes 1 tsp
- Whole Kashmiri red chilies 4 (use 6 whole round red chilies if you don’t have these)
- Oil 6 tbsp
- Oil for frying
اجزاء
لسٹ 1
- جھینگے 170-200 گرام
- کارن فلور 2 کھانے کے چمچ
- نمک 1/4 چائے کے چمچ
- سفید مرچ 1/2 چائے کا چمچ
- تیل 1 کھانے کا چمچ
- انڈے کی سفیدی 1
- لہسن پیسٹ 1/2 چائے کا چمچ
لسٹ 2
- ہرا پیاز 2
- پیاز 1
- شملہ مرچ 1
- لہسن چوپڈ 1/2-1 کھانے کے چمچ
- ٹماٹو کیچپ 2 کھانے کے چمچ
- اویسٹرسو س 1 کھانے کا چمچ
- چلی سوس 2 کھانے کے چمچ
- ووسٹر شائر سو س 1 کھانے کا چمچ
- نمک 1/2 چائے کا چمچ
- سفید مرچ 1/2 چائے کا چمچ
- کٹی لال مرچ 1 چائے کا چمچ
- (ثابت کشمیری لال مرچ 4 (اگر یہ نہیں ہیں تو ثابت گول لال مرچ 2 استمعال کریں
- تیل 6 کھانے کے چمچ
- تیل تلنے کے لئے
Directions, ترکیب
١. جھینگے لیں صاف کریں اور دھو کر خشک کر لیں
٢. اب ان کو تمام لسٹ 1 کے اجزاء کے ساتھ ملا کر 5 منٹ چھوڑ دیں
٣. ان کو گرم تیل میں 1 منٹ تک تل لیں
٤. نکال کر سائیڈ پر رکھ دیں
٥. شملہ مرچ ، پیاز ، ہری پیاز کو چوٹھے کیوب میں کاٹ لیں . لہسن کو چوپ کریں
٦. ایک کڑاہی گرم کریں . اس میں چوپڈ لہسن ڈال کر کچھ سیکنڈ ہلائیں
٧. اب ثابت لال مرچ ڈال کر کچھ اور سیکنڈ ہلائیں . لہسن کو جلانا نہیں ہے
٨. اس میں پیاز ،شملہ مرچ ، اور ہرا پیاز ڈال کر کچھ سیکنڈ ہلائیں
٩. اب اس میں ٹماٹو کیچپ ، اویسٹر سوس، ووسٹر شائر سوس ،چلی سوس، کٹی لال مرچ سفید مرچ اور نمک ڈالیں
١٠. کچھ سیکنڈ ہلائیں
١١. اب 1/4 کپ پانی 1/2 چائے کا چمچ کارن فلور مکس کر کے ڈالیں
١٢. تلے ہوے جھینگے ڈالیں اور 1 منٹ پکائیں ہلکی آگ پر
١٣. آگ بند کر دیں کنگ پاؤ جھینگے تیار ہیں
سفید ابلے چاولوں کے ساتھ پیش کریں