Chops with capsicum , its a quick recipe for any meal if you cook it in pressure cooker, it will take just 20 minutes. I flavour chops with tikka masala then cook them and add capsicum and onion. Because I need these vegetables crunchy in it so I didn’t cook them too much, Also you can make this recipe dry or lightly gravy type , its your choice. I am making this with light gravy this time 🙂
Ingredients,
- Chops 500 g
- Oil 1/4 cup
- Garlic paste 1 tbsp
- Tikka masala 2-3 tbsp heaped
- Yogurt 1/2 cup
- Capsicum green/yellow/red 2
- Onion 1
- Green chili 2-3
اجزاء
- چانپیں 500 گرام
- تیل 1/4 کپ
- لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچ
- تکہ مصالہ 2-3 کھانے کے چمچ
- دہی 1/2 کپ
- شملہ مرچ ہری /پیلی /لال 2
- پیاز 1 درمیانہ
- ہری مرچ 3-2
Directions, ترکیب
Stir on high heat for 3-4 minutes.
١. ایک پریشر کوکر میں تیل،چانپیں ،اور لہسن پیسٹ ڈالیں اور تیز آگ پر 3-4 منٹ بھونیں
٢. تکہ مصالہ ڈالیں اور مزید کچھ سیکنڈ بھونیں
٣. اس میں دہی اور 1 کپ پانی ڈالیں اور اسے 10 منٹ کا پریشر دے دیں یا تب تک پکائیں جب تک چانپیں گل جائیں لیکن ٹوٹے نہیں
٤. اب اس وقت اگر اپ چاہیں تو کچھ گریوی رکھ سکتی ہیں اور اگر چاہیں تو اسے بلکل خشک کر دیں آگ تیز کر کے . میں ہلکی گریوی رکھ رہی ہوں
٥. اب چوکور کاٹے ہوئے پیاز، شملہ مرچ اور مرچیں ڈالیں اور تیز آگ پر 2 منٹ بھونیں پھر آگ بند کر دیں ، یہ سبزیاں ہمیں زدہ نہیں پکانی
چانپیں شملہ مرچ کے ساتھ تیار ہیں
I was searching the chops recipe n i found ur oneS is v easy n helpful thanks
thank u 🙂