Tortillas are kind of flat bread made with flour or wholemeal flour .You can make these Mexican flat breads thin or thick, depending on your preference.
Serving= Makes about 6 tortillas
Ingredients,
- Flour 3 cups
- Salt 1/2 tsp
- Baking powder 3/4 tsp
- Oil 3 tbsp
اجزا
- میدہ 3 کپ
- نمک 1/2 چائے کا چمچ
- بیکنگ پاؤڈر 3/4 چائے کا چمچ
- تیل 3 کھانے کے چمچ
Directions, ترکیب
For Tortilla wraps,
Add light warm warm water and knead it.
Make a soft dough.
Cover it with clingfilm and leave it for 1/2 hour.
١. ایک پیالے میں تمام اجزاء ڈالیں
نیم گرم پانی سے گوندیں
نرم آٹا گوندنا ہے
اس کو کلنگ فلم سے لپیٹ کر 1/2 گھنٹہ چھوڑ دیں
Cook on a hot nonstick pan. Do not over cook it, just toast a little bit and take out.
٢. اب چھوٹے پیڑے بنائیں اس اٹے کے اور پتلا بیل لیں ، کوشش کریں خشک آٹا استمال نہ کریں . اب اس کو گرم توا پر ہلکا سے سیک لیں . زیادہ نہیں پکانا ورنہ یہ سخت ہو سکتا ہے
٣. کسی صاف کپڑے سے لپیٹ لیں