Flavorful easy and yummy recipe. Cheesy Chicken handi / Paneeri chicken handi . A restaurant favorite dish served with naan made in a clay pot. But you can also make it in normal pan if you want. Check it how I made this recipe and do not forget to give your feed backs 🙂
Serving= 4-5
Ingredients,
- Oil 1/4 cup
- Ginger garlic paste 2 tsp
- Chicken boneless 800 g
- Tomatoes 3
- Green chili 3-4
- Garam masala powder 1 tsp
- Cumin crushed 1 tsp
- Small cardamom powder 1/2 tsp
- Red chili powder 1 tsp
- Salt 1 tsp
- Cream 1/4 cup
- Cheddar cheese 1/4 cup
- Fresh coriander for garnish
اجزاء
- تیل 1/4 کپ
- لہسن ادرک پیسٹ 2 چائے کے چمچ
- مرغی بغیر ہڈی 800 گرام
- ٹماٹر 3
- ہری مرچ 3-4
- گرم مصالہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- زیرہ کٹا ہوا 1 چائے کا چمچ
- چھوٹی الاایچی پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ
- لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- نمک 1 چائے کا چمچ
- تازی کریم 1/4 کپ
- چیڈر چیز 1/4 کپ
- تازہ دھنیا سجانے کے لئے
Directions, ترکیب
١. ایک ہانڈی کو گرم کریں پھر اس میں 1/4 کپ تیل اور 2 چائے کے چمچ لہسن ادرک پیسٹ ڈالیں اور کچھ سیکنڈ ہلائیں
٢. اب اس میں بغیر ہڈی والی مرغی چوٹھے ٹکڑوں میں کٹی ہوئی ڈالیں اور تیز آگ پر تب تک بھونیں جب تک تمام پانی خشک ہوجائے مرغی کا
٣. اب اس میں ٹماٹر اور ہری مرچڈالیں اور تیز آگ پر تب تک پکائیں جب تک ٹماٹر اس میں گم ہو جائیں
٤. اب اس میں نمک، لال مرچ پاؤڈر، گرم مصالہ پاؤڈر ، کٹا زیرہ ، اور الائچی پاؤڈر ڈال کر مکس کریں
٥. جب بلکل تھوڑی سی گریوی ہو اس میں تب کریم اور چیز ڈالیں ، ہلا کر نمک چکھ کر آگ بند کر دیں
تازہ دھنیا سے گارنش کر کے سرو کریں