Allahabadi Chicken Biryani is really flavorful type of biryani. I made it today and taste was awesome so try and enjoy 🙂
Ingredients,
For chicken marination List 1
- Chicken 500-550 g
- yogurt 1/2 cup
- Red chili powder 2 tbsp
- salt 1/2 tsp
- garlic paste 1/2 tbsp
- ginger paste 1 tbsp
For rice boiling List 2
- rice 750 g
- cumin whole 1/2 tbsp
- star anise 2
- salt 5-6 tsp
For whole garam masala List 3
- big cardamom 3
- small cardamom 4-5
- cloves 7-8
- cinamon stick 1 small
- bay leave 2
- cumin 1 tsp
For dum (layering rice) List 4
- milk 1/2 cup
- saffron 2 pinch
- fresh chopped mint 1/2 cup
- fried onion 1/2 cup
Other ingredients, List 5
- Clarified butter 3/4 cup
- Ginger paste 1 tbsp
- Garlic paste 1/2 tbsp
- Turmeric powder 1 tbsp
- Red chili powder 2 tbsp
- Coriander powder 2 tbsp
- Tomato 4 medium
اجزاء
چکن مرینیشن کے لئے لسٹ 1
- چکن 500 -550 گرام
- دہی 1/2 کپ
- لال مرچ پاؤڈر 2 کھانے کے چمچ
- نمک 1/2 چائے کا چمچ
- لہسن پیسٹ 1/2 کھانے کا چمچ
- ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچ
چاول ابالنے کے لئے لسٹ 2
- چاول 750 گرام
- ثابت زیرہ 1/2 کھانے کا چمچ
- بادیان کا پھول 2
- نمک 5-6 چائے کے چمچ
ثابت گرم مصالحہ لسٹ 3
- بری الائچی 3
- چھوٹی الائچی 4-5
- دار چینی کا ٹکڑا 1 چھوٹا
- لونگ 7-8
- تیز پتا 2
- زیرہ 1 چائے کا چمچ
دم دینے کے لئے لسٹ 4
- دودھ 1/2 کپ
- زعفران 2 چٹکی
- تازہ پودینہ کترا ہوا 1/2 کپ
- تلی پیاز 1/2 کپ
باکی اجزاء لسٹ 5
- گھی 3/4 کپ
- ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچ
- لہسن پیسٹ 1/2 کھانے کا چمچ
- ہلدی پاؤڈر 1 کھانے کا چمچ
- لال مرچ پاؤڈر 2 کھانے کے چمچ
- دھنیا پاؤڈر 2 کھانے کے چمچ
- ٹماٹر 4 درمیانے
Directions, ترکیب
١. چاولوں کو 1/2 گھنٹہ بھگو دیں پھر لسٹ 2 کے تمام اجزاء کے ساتھ ابالیں جب تک آدھے گل جائیں
٢. چھان لیں تمام پانی پھینک دیں
٣. میں یہ گرم مصالحہ استعمال کر رہی ہوں
٤. چکن کو تمام لسٹ 1 کے اجزاء کے ساتھ میرینیٹ کریں 15 منٹ کے لئے
٥. ایک پین میں 3/4 کپ گھی ڈالیں ساتھ ہی ثابت گرم مصالحہ لسٹ 3 سے ڈال دیں . اس کو کڑکڑانے دیں
٦. اب اس میں لہسن ادرک پیسٹ ،لال مرچ پاؤڈر ، دھنیا پاؤڈر ،ہلدی پاؤڈر لسٹ 5 سے ڈالیں اور ایک منٹ تک بھونیں
٧. اب اس میں میرینیٹ کی ہوئی چکن ڈالیں اور 2 منٹ تک بھونیں
٨. چار ٹماٹر بلینڈکریں اور اس میں ڈال دیں .اس کو 5-6 منٹ تک بھونیں
٩. اس کو ہلکی آگ پر چکن گلنے تک پکائیں
١٠. اس کے اوپر ابلے چاول پھیلا دیں
١١. زعفران کو 1/2 کپ دودھ میں ملا لیں
١٢. یہ دودھ چاولوں کے اوپر ڈال دیں اور ساتھ ہی تلی پیاز 1/2 کپ اور تازہ پودینہ 1/2 کپ بھی ڈال دیں
١٥. اس کو 10 منٹ کا دم دیں
١٦. دس منٹ بعد چاول اچھے سے گل جائیں گے. بریانی کو پلیٹ میں نکال کر پیش کریں
میں اس کو پودینہ رائتہ اور پیاز کے سلاد کے ساتھ سرو کر رہی ہوں
4 Comments