Hareesa is middle eastern dish of boiled cracked wheat and meat. This is Arab countries most favorite dish but also its very popular in Pakistan so I am making this in Pakistani taste , exactly how we Pakistanis like it so try and enjoy. 🙂
Ingredients,
- Boneless mutton 500 g
- Whole wheat 2 cups
- Gram lentil 1/4 cup
- Onion 1 big
- Ginger paste 1 tsp
- Garlic paste 1 tsp
- Salt 2 tsp
- Red chili powder 1 tsp
- Coriander powder 1 tbsp
- Turmeric powder 1 tsp
- Garam masala powder 1 tbsp
- Black pepper powder 1 tsp
- Chat masala powder 1-1/2 tsp
- Oil 1/2 cup
Garnishing ingredients,
- Fresh coriander as required
- Lemon as required
- Ginger julian as required
- Green chili as required
- Fried Onion as required
اجزاء
- گوشت بغیر ہڈی 500 گرام
- گندم 2 کپ
- چنا دال 1/4 کپ
- پیاز 1 بڑا
- لہسن پیسٹ 1 چائے کا چمچ
- ادرک 1 چائے کا چمچ
- نمک 2 چائے کے چمچ
- لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- دھنیا پاؤڈر 1 کھانے کا چمچ
- ہلدی پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- گرم مصالحہ پاؤڈر 1 کھانے کا چمچ
- کالی مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- چاٹ مصالحہ پاؤڈر 1-1/2 چائے کے چمچ
- تیل 1/2 کپ
گارنش کے اجزاء
- تازہ دھنیا حسب ضرورت
- ادرک حسب ضرورت
- لیموں حسب ضرورت
- ہری مرچ حسب ضرورت
- تلی پیاز حسب ضرورت
Directions, ترکیب
. گندم اور چنا دال بھگو دیں 6-7 گھنٹے کے لئے اب ان کو الگ الگ گلا لیں اور بلینڈر میں پیس کر آپس میں ملا لیں
٢. آدھا کپ تیل میں 1 پتلا کٹا ہوا پیاز ڈالیں . سنہری ہونے تک پکائیں
٣. اب اس میں ادرک لہسن پیسٹ ڈالیں اور کچھ سیکنڈ بھونیں
٤. گوشت ڈالیں اور 2-3 منٹ بھونیں
٥. اس میں لال مرچ پاؤڈر ، دھنیا پاؤڈر ، ہلدی پاؤڈر ، گرم مصالحہ پاؤڈر اور نمک ڈال کر کچھ سیکنڈ بھونیں
٦. اس کو اچھے سے بھونیں تاکہ گوشت کی بو اچھے سے ختم ہو جائے
٧. اس میں پانی ڈال کر تب تک پکائیں جب تک گوشت اچھے سے گل جائے
. جب گوشت اچھے سے گل جائے اس کو کٹنگ بورڈ پر نکال لیں . بچا ہوا پانی سائیڈ پر رکھ لیں
٩. اس کو ایک چھری کی مدد سے ریشہ کر لیں
١٠. ریشہ کیا ہوا گوشت ، گلی بلینڈ کی ہوئی گندم اور چنا دال، چاٹ مصالحہ، کالی مرچ ،گوشت گلنے کے بعد بچا ہوا پانی اور کچھ گرم پانی ایک پین میں ڈال کر ہلکی اگ پر آدھا گھنٹہ مزید پکائیں
ہریسہ تیار ہی
تمام گرنشنگ کے اجزاء کاٹیں
گرم گرم پیش کریں
ہریسہ