Chicken and corn pasta bake is really yummy pasta bake recipe for those who like corn. Flavorful chicken and corn layered with boiled pasta , white cheesy sauce and cheese then bake .
Ingredients,
For chicken marination, List 1
- Chicken 350 g
- Corn flour 2 tbsp leveled
- Hot sauce 4 tbsp
- Salt 1/2 tsp
- Oregano 1 tsp
- Garlic chopped 1 tbsp
- Egg 1
For sauce, List 2
- Butter 3 tbsp
- Flour 3 tbsp
- Milk 2-1/2 cup
- Cheddar cheese 1 cup
- Mustard paste 1 tsp
- Salt 3/4 tsp
- Black pepper crushed 1 tsp
Other ingredients, List 3
- Corn 1 cup
- Capsicum 1 cubed
- Oil 4-5 tbsp
- Cheddar cheese 1 cup
- Chili garlic sauce 1/4 cup
- Pasta 2-1/2 cup
اجزاء
چکن مرینیشن کے لئے. لسٹ 1
- چکن 350 گرام
- کارن فلور 2 کھانے کے چمچ
- ہاٹ ساس 4 کھانے کے چمچ
- نمک 1/2 چائے کا چمچ
- اَوریگانو 1 چائے کا چمچ
- لہسن چوپڈ 1 کھانے کا چمچ
- انڈا 1 عدد
ساس کے اجزاء. لسٹ 2
- مکھن 3 کھانے کے چمچ
- میدہ 3 کھانے کے چمچ
- دودھ 2-1/2 کپ
- چڈر چیز 1 کپ
- مسٹرڈ پیسٹ 1 چائے کا چمچ
- نمک 3/4 چائے کا چمچ
- کٹی کالی مرچ 1 چائے کا چمچ
باکی اجزاء . لسٹ 3
- کارن 1 کپ
- شملہ مرچ 1 چوکور کٹی ہوئی
- تیل 4-5 کھانے کے چمچ
- چڈر چیز 1 کپ
- چلی گارلک ساس 1/4 کپ
- پاستا 2-1/2 کپ
Directions, ترکیب
١. تمام لسٹ 1 کے اجزاء ایک پیالے میں ڈالیں
٢. چکن کو 10 منٹ چھوڑ دیں
٣. ایک پین میں 4 کھانے کے چمچ تیل گرم کریں ، چکن ڈالیں اور تیز آگ پر تب تک بھونیں جب تک تمام پانی خشک ہو جائے
٤. اس میں کارن اور شملہ مرچ ڈالیں . اور نمک 1/2 چائے کا چمچ اور کالی مرچ 1 چائے کا چمچ ڈالیں
٥. اچھے سے ہلا کر آگ بند کر دیں
7. Now add milk 2-1/2 cup (1/4 cup at a time)
mix and cook until thick.
8. Now add cheddar cheese and salt, black pepper.
9. Mix well and turn off the heat .Sauce is ready.
٦. ایک پین گرم کر کے 3 کھانے کے چمچ مکھن ڈالیں جب مکھن پگل جائے تب 3 کھانے کے چمچ میدہ ڈالیں اور ہلائیں . اب 1 چائے کا چمچ مسٹرڈ پیسٹ ڈالیں اور مکس کریں .
٧. اب 2-1/2 کپ دودھ تھوڑا تھوڑا کر کے ڈالیں اور ہلاتے جائیں . اس کو گاڑھا ہونے تک پکائیں .
٨. اس میں چیز ڈالیں ، ساتھ ہی نمک اور کالی مرچ بھی ڈالیں اور اچھے سے مکس کریں
٩. ساس تیار ہے
١٠. اب پاستا ابال کر ایک اون پروف ڈش میں ڈال دیں
١١. چیز پھیلا دیں پاستا کے اوپر
١٢. چکن اور کارن ڈالیں اس کے اوپر
١٣. اس کے اوپر چلی گارلک ساس ڈالیں
١٤. اس کے اوپر ساس ڈالیں جو اوپر بنائی تھی اور اوریگانو اور کٹی لال مرچ چھڑک دیں . آخر میں چلی گارلک ساس ڈال دیں
١٥. اس کو پہلے سے گرم اون میں 180 سینٹی گریڈ پر 20 منٹ کے لئے بیک کریں
چکن کارن پاستا بیک تیار ہے
2 Comments