Bundo Khan is a very famous hotel in Pakistan where they sell BBQ and parathy with chatnies. These paratha made with plain flour and then fry in oil. The trick is folding of these parathas so follow the instructions as it is and you will get them right 🙂
Ingredients,
For dough,
- Flour 4 cups
- Sugar 3 tsp
- Salt 1 tsp
- Oil 4 tbsp
For filling,
- Flour 3 tbsp heaped
- Egg white 1
- Clarified butter 4 tbsp
اجزا
آٹے کے اجزا
- میدہ 4 کپ
- چینی 3 چائے کے چمچ
- نمک 1 چائے کا چمچ
- تیل 4 کھانے کے چمچ
بھرنے کے اجزا
- میدہ 3 کھانے کے چمچ بھرے ہویے
- انڈے کی سفیدی 1 عدد
- گھی 4 کھانے کے چمچ
Directions , ترکیب
تمام آٹے کے اجز ا پیالے میں ڈالیں اور تھوڑنے سے پانی سے گوندھ لیں . آٹا درمیانہ رکھیں زیادہ نرم یا سخت نہیں . اب اس کو 1/2 گھنٹہ ڈھک کر چھوڑ دیں
اب سارے بھرنے کے اجزا ایک پیالے میں مکس کریں
آٹے سے 10 برابر سائز کے پیڑے بنائیں
2. now fold it square like shown in pictures and leave the squares covered for 15 minutes.
اب آٹے کے پیڑے کو ہاتھ سے پھیلائیں اور بھرنے کے اجزا 1 کھانے کا چمچ اس پر لگا دیں . اس کو چوکور فولڈ کر لیں اور 15 منٹ کے لئے ڈھک کر چھوڑ دیں
چوکور کے 2 کونو کو کھینچیں اور ملا دیں ، اب دوسرے کونے کھینچیں اور ان کو بھی ملا دیں. اب اس کو ایک بال کی طرح رول کریں
اس بال کو پتلا بیل لیں اور بیچ میں انگلی سے سوراخ کر دیں
گرم تیل میں تل لیں
بندو خان پراٹھے تیار ہیں .گرم گرم پیش کریں
باربکیو ، چنا سالن ، حلوہ یا کسی بھی اپنی پسند کے سالن کے ساتھ پیش کریں
2 Comments