Asian crunchy salad .Crunchy mix vegetable with chicken and cheese salad and dressing of olive oil on top.This salad has every thing which you need in a complete meal.
Ingredients,
List 1,
- Sweet gem lettuce 1
- Boil potatoes 2 small
- Carrot 1 medium
- Radish 7-8 small
- Cabbage 1 cup
List 2
- Chicken boneless 1 cup (Small pieces)
- Feta cheese or any salad cheese cubes 1/4 cup
List 3
- Extra virgin olive oil 6 tbsp
- Red wine vinegar 1-1/2 tbsp
- Salt 1/4 tsp
- Crushed black pepper 1/4 tsp
- Sugar 1/2 tsp
اجزاء
لسٹ 1
- سویٹ جیم لیٹس 1 عدد
- الو ابلے ہوئے 2 چھوٹے
- گاجر 1 درمیانی
- لال مولی 7-8 چھوٹی
- بند گوبھی 1 کپ
لسٹ 2
- مرغی بغیر ہڈی چھوٹے کیوب 1 کپ
- فیٹا چیز یا کوئی بھی سلاد چیز 1/4 کپ کیوب
لسٹ 3
- اکسٹرا ورجن زیتون کا تیل 6 کھانے کے چمچ
- ریڈ وائن وینگر 1-1/2 کھانے کے چمچ
- نمک 1/4 چائے کا چمچ
- کٹی کالی مرچ 1/4 چائے کا چمچ
- چینی 1/2 چائے کا چمچ
Directions, ترکیب
١. سلاد کی ڈریسنگ کے لئے تمام لسٹ 3 کے اجزاء ایک پیالے میں ڈالیں اور اچھے سے مکس کریں
٢. بغیر ہڈی مرغی کو چٹکی نمک اور کالی مرچ اور 2 کھانے کے چمچ تیل کے ساتھ تیز آگ پر 3-4 منٹ پکائیں اور سائیڈ پر رکھیں
٣. تمام لسٹ 1 کے اجزاء کاٹ لیں آدھی لیٹس کاٹیں اور آدھی سجانے کے لئے رکھیں اور اس میں تیار سلاد ڈریسنگ ڈال کر ہلائیں
ایک سرونگ ڈش میں لیٹس رکھیں اور اس کے اوپر تیار سلاد ڈال دیں .آخر میں مرغی اور چیز اوپر ڈال کر سرو کریں