This is my all time favorite achari mutton or achar gosht recipe. Achar flavour cooked meat with spicy and sour flavour fried green chilies, very yummy and awesome flavors this curry will goes best with naan and homemade hot chapati.
Ingredients,
List 1
- Mutton with bones 1/2 kg
- Turmeric powder 1 tsp
- Oil 3/4 cup
- Lemon juice 2-3 tbsp
- Fresh green chilies 6-7
- Black onion seeds 1 tsp
List 2
- Curry leaves 10-12
- Fried Onion 2 big
- Garlic cloves 8 (sliced)
- Yogurt 1/2 cup
- Salt 1 tsp
- Red chili flakes 1 tsp
- Roasted crushed cumin 1 tsp
- Roasted crushed coriander 1 tsp
- Roasted crushed fennel 1 tsp
List 3
- Cumin 1 tsp
- Fennel 1 tsp
- Black mustard seeds 1 tsp
- Whole coriander 1/2 tbsp
- Tamarind pulp 2 tbsp
- Salt 1/4 tsp
اجزاء
لسٹ 1
- گوشت ہڈی والا 1/2 کلو
- ہلدی پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- تیل 3/4 کپ
- لیموں کا رس 3-4 کھانے کے چمچ
- ہری مرچ 6-7
- کلونجی 1 چائے کا چمچ
لسٹ 2
- کڑی پتا 10-12
- تلی پیاز 2 بڑی
- لہسن کے جوے 8 عدد سلائس کئے ہوے
- دہی 1/2 کپ
- نمک 1 چائے کا چمچ
- کٹی لال مرچ 1 چائے کا چمچ
- سونف بھنا کٹا 1 چائے کا چمچ
- زیرہ بھنا کٹا 1 چائے کا چمچ
- دھنیا بھنا کٹا 1 چائے کا چمچ
لسٹ 3
- زیرہ 1 چائے کا چمچ
- سونف 1 چائے کا چمچ
- ثابت دھنیا 1 چائے کا چمچ
- رائی 1 چائے کا چمچ
- املی کا گودا 2 کھانے کے چمچ
- نمک 1/4 چائے کے چمچ
Directions, ترکیب
2. Stir it few seconds.
3. Add hot water 1 cup and cook it until half done almost for 1 hour.
١. ایک پین میں 3/4 کپ تیل گرم کریں پھر اس میں ہلدی اور گوشت ڈالیں ٢. کچھ سیکنڈ بھونیں ٣. اب اس میں 1 کپ پانی ڈال کر گوشت کو آدھا گلنے تک پکائیں تقریبا 1 گھنٹہ
5. Add all list 2 ingredients.
6. Stir few seconds.
7. Now add 1/2 cup water and cook it until meat will full done. Almost for 40 more minutes.then add lemon juce 2-3 tbsp and black onion seeds and mix.
٤. اس کو بھونیں اور اچھے سے خشک کر لیں
٥. اب اس میں تمام لسٹ 2 کے تمام اجزاء ڈالیں
٦. اور کچھ سیکنڈ بھونیں
٧. پھر اس میں 1/2 کپ گرم پانی ڈال کر گوشت کو پورا گلنے تک پکائیں تقریبا 40 اور منٹ پھر اس میں 2-3 کھانے کے چمچ لیموں کا رس ڈالیں اورکلونجی ڈالیں اور ہلائیں
اب لسٹ 3 میں سے زیرہ ،دھنیا،سونف ،اور رائی کو بھون لیں اور موٹا موٹا کوٹ لیں پھر اس میں املی کا گودا اور نمک ملا لیں
Heat 2-3 tbsp oil in a fry pan cook these chilies on medium heat for 2-3 minutes.
اب ہری مرچوں کو بیچ میں سے کٹ لگائیں اور تمام بیج نکال دیں پھر اس میں املی کا مکسچر جو اوپر بنایا ہے وہ بھریں .پھر 2-3 کھانے کے چمچ تیل ایک فرے پین میں گرم کریں اور ان مرچوں کو 2-3 منٹ اس میں درمیانی آنچ پر پکائیں
ان ہری مرچوں کو تیار گوشت پر رکھ کر 5 منٹ ہلکی آگ پر دم دے دیں پھر پیش کریں
اچار گوشت
2 Comments