Chicken Tikka the most favorite food of Pakistan. The orignal way of making this is to grill it but many of us do not have grills so I am baking it today and in this post I am telling all of you how to bake Chicken tikka perfectly so it will taste best like grill tikka.
Ingredients,
- Chicken 1 small 700-750 gm
- Yogurt 2 tbsp
- Fresh cream 2 tbsp
- Salt 3/4 tsp
- Kashmiri red chili powder 1 tbsp
- Chat masla powder 1 tbsp
- Garam masala powder 1 tsp
- Cumin powder 1 tbsp
- Ginger garlic paste 2 tbsp
- White vinegar 1 tbsp
- Red food color 1 drop
- Yellow food color 1 drop
- Oil 4 tbsp
اجزاء
- چکن 1 چھوٹی 700- 750 گرام
- دہی 2 کھانے کے چمچ
- تازی کریم 2 کھانے کے چمچ
- نمک 3/4 چائے کا چمچ
- کشمیری لال مرچ 1 کھانے کا چمچ
- چاٹ مصالہ 1 کھانے کا چمچ
- گرم مصا لہ پاؤڈر 1 کھانے کا چمچ
- زیرہ پاؤڈر 1 کھانے کا چمچ
- لہسن ادرک پیسٹ 2 کھانے کے چمچ
- سفید سرکہ 1 کھانے کا چمچ
- لال کھانے کا رنگ 1 قطرہ
- پیلا کھانے کا رنگ 1 قطرہ
- تیل 4 کھانے کے چمچ
Yogurt mint dip/Podina raita link
Directions, ترکیب
١. چکن کو اچھے سے دھو لیں اور چھری کی مدد سے کٹ لگا لیں
٢. اوپر دیے گئے تمام اجزاء ایک پیالے میں مکس کر لیں
٣. چکن کو یہ مصا لحہ لگا کر 3-4 گھنٹے چھوڑ دیں . اور اگر اپ کے پاس وقت ہی تو پورا ایک دن چھوڑیں . جب بھی اپ تکہ یا چرگہ بنائیں تو چکن کو ایک دن پہلے میرینیٹ کریں اور اپ دیکھیں گی اس کا ذائقہ بہت اچھا بنے گا
٤. اون کو 250 سینٹی گریڈ پر گرم کریں . اون کا ٹرے لیں اور اس کے اوپر گرل رکھیں
please try to use a small chicken of size almost 700-750 gm, if you want accurate results.
٥. چکن تکہ کو اس کے اوپر رکھیں اور 250 سینٹی گریڈ پر 5 منٹ بیک کریں . اب اون کو 180 سینٹی گریڈ پر کر دیں اور 25 منٹ تک ان کو بیک کریں . باہر نکال دیں
کوشش کریں کے چکن 700-750 گرام کی ہی ہو اگر اپ ٹھیک نتیجہ چاہتی ہیں