Chicken reshmi kebab is kind of very tender soft creamy type of chicken kebabs. Just mix and chop all ingredients make kebabs then cook.
Serving= makes about 12-13 medium size kebab
Ingredients,
- Chicken boneless 500 g
- Onion 1 small
- Green chili 4
- Ginger paste 1 tbsp
- Garlic paste 1/2 tbsp
- Fresh coriander hand full
- Bread slices 2-3
- Fresh cream 1/8 cup
- Salt 1-1/4 tsp
- Dry milk powder 4 tbsp heaped
- Garam masala powder 1 tsp
اجزاء
- مرغی بغیر ہڈی 1/2 کلو
- پیاز 1 چھوٹا
- ہری مرچ 4 عدد
- ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچ
- لہسن پیسٹ 1/2 کھانے کا چمچ
- تازہ دھنیا مٹھی بھر
- ڈبل روٹی سلائس 2-3
- کریم 1/8 کپ
- نمک 1/4-1 چائے کا چمچ
- سوکھا دودھ 4 کھانے کے چمچ
- گرم مصالہ 1 چائے کا چمچ
Directions, ترکیب
١. ایک چوپر میں پیاز ،دھنیا ،ہری مرچ ،لہسن ادرک پیسٹ ڈالیں اور چوپ کر لیں
٢. اب ڈبل روٹی ڈالیں اور چوپ کر لیں
٣. اب اس میں مرغی اور بچے ہوے اجزاء ڈالیں
٤. بہت باریک چوپ کریں اور فرج میں 1 گھنٹہ رکھیں
٥. اب لمبے سائز کے کباب بنا لیں
٦. تھوڑےسے تیل میں پکا لیں اور دہی یا املی کی چٹنی کے ساتھ پیش کریں
10 Comments