Bihari Boti Masala is type of curry with marinated flavorful meat and little bit gravy, serve it with naan or chapati. Really nice flavour and so easy to make so try and enjoy 🙂
Ingredients,
List 1
- Mutton boneless small cubes 1/2 kg
- Salt 1 tsp or as required
- Red chili powder 1-1/2 tsp
- Garam Masala powder 1 tsp
- Cumin powder 1 tsp
- Lemon juice 1 tbsp
- Ginger garlic paste 1 tbsp
- Roasted gram powder 2 tbsp heaped
- Mustard oil 1 tbsp
- Oil 6 tbsp
List 2,
- Oil 5-6 tbsp
- Fresh coriander for garnish
اجزاء
لسٹ 1
- چھوٹا گوشت بغیر ہڈی 500 گرام
- نمک 1 چائے کا چمچ
- لال مرچ پاؤڈر 1/2-1 چائے کے چمچ
- گرم مصالہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- زیرہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- لیموں کا رس 1 کھانے کا چمچ
- لہسن ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچ
- بھنے چنا پاؤڈر 2 کھانے کے چمچ بھرے ہوے
- سرسوں کا تیل 1 کھانے کا چمچ
- تیل 6 کھانے کے چمچ
لسٹ 2
- تیل 5-6 کھانے کے چمچ
- تازہ دھنیا سجانے کے لئے
Directions, ترکیب
١. لسٹ 1 کے تمام اجزاء ایک پیالے میں ڈالیں
٢. اچھے سے مکس کریں
If you are using normal pan for cooking then add 2 cups of water and cook it for 1-1/2 hours or until meat is nicely tender.
٣. اس کو ایک پریشر کوکر میں ڈالیں اور 2-3 منٹ تیز آگ پر بھونیں پھر 1/2-1 کپ پانی ڈال کر 10 منٹ پریشر دے دیں .اگر اپ سادہ پین استمعال کر رہے ہیں تو 2 کپ پانی ڈال کر 1/2-1 گھنٹہ پکائیں یا جب تک گوشت اچھے سے گل جائے
٤. پریشر کھولنے کے بعد 5-6 چمچ تیل ڈالیں اور مزید 2-3 منت پکائیں .تھوڑا سا گرم پانی ڈالیں اگر اپ کو گریوی چاہیے
تازہ دھنیا سے سجا کر نان یا روٹی کے ساتھ پیش کریں