Fish cutlets are simple fish kebabs , very quick and easy recipe and good for tea time, dinners, and kids lunch boxes. Just use good quality fresh fish and you would love the taste 🙂
Serving = makes about 12 small size cutlets
Ingredients,
- Fish boneless (I use cod) 100 g
- Potatoes boil and mashed 1 cup
- Fresh bread crumbs 1-1/2 cup
- Onion 1 small
- Green chili 1
- Fresh Coriander hand full
- Salt 1/2 tsp
- Garam masala powder 1/2 tsp
- Lemon juice 1 tbsp
- Egg 1
- Oil for frying
- Hot sauce 2 tbsp
- Worcestershire sauce 1 tbsp
اجزاء
- (مچھلی بغیر ہڈی 100 گرام (میں نے کوڈ استمعال کی ہے
- آلو ابلے اور مسلے ہوئے 1 کپ
- تازی ڈبل روٹی کے کرمبز 1/2-1 کپ
- پیازچوپڈ 1 چھوٹا
- ہری مرچ چوپڈ 1
- تازہ دھنیا چوپڈ مٹھی بھر
- نمک 1/2 چائے کا چمچ
- گرم مصالہ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ
- لیموں کا رس 1 کھانے کا چمچ
- انڈا 1 عدد
- تیل تلنے کے لئے
- ہاٹ سوس 2 کھانے کے چمچ
- ووسٹر شائر سوس 1 کھانے کا چمچ
Directions, ترکیب
١. ایک پین میں مچھلی ، ہاٹ ساس، اور ووسٹر شائر سوس ڈالیں اور مچھلی گلنے تک پکائیں
٢. اس کو چمچ کی مدد سے میش کر لیں اور ٹھنڈا ہونے رکھ دیں
٣. اب ایک پیالے میں یہ مچھلی ، آلو ،بریڈ کرمبز ،نمک، گرم مصالہ پاؤڈر، پیاز، ہری مرچ ، تازہ دھنیا، انڈا ڈالیں
٤. اچھے سے مکس کریں
٥. چھوٹے کباب بنائیں
٦. تھوڑے سے تیل میں تل لیں
مچھلی کے کٹلٹس تیار ہیں ان کو دہی کی ڈپ یا کیچپ کے ساتھ پیش کریں
4 Comments