Palak Paneer is likely the most popular paneer dish from North India. Creamy spinach with tasty paneer makes a delicious main dish.
Serving = 4-5
Ingredients,
List 1,
- Spinach leaves 260 g
- Milk 3/4 cup
- Onion 1
- Green chili 1
- Oil 1/8 cup
List 2,
- Garlic 2 cloves
- Red chili powder 1/2 tsp
- Cumin powder 1 tsp
- Coriander powder 1 tsp
- Salt 3/4 tsp or as required
- Fresh cream 2 tbsp
- Cottage cheese 220 g
- Oil 1/4 cup
اجزاء
لسٹ 1
- (پالک کے پتے 260 گرام (1 پاؤ
- دودھ 3/4 کپ
- پیاز 1
- ہری مرچ 1
- تیل 1/8 کپ
لسٹ 2
- لہسن 2 جوے
- لال مرچ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ
- زیرہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- دھنیا پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- نمک 3/4 چائے کا چمچ
- تازی کریم 2 کھانے کے چمچ
- پنیر 220 گرام
- تیل 1/4 کپ
Directions, ترکیب
2. Now add spinach leaves and 1 green chili with 3/4 cup milk.
3. Let it simmer for few minutes.
4. Add this in a blender and puree it.
١. ایک پین میں 1/8 کپ تیل ڈالیں اور ساتھ ہی 1 سلائس پیاز ڈالیں ، ہلکا رنگ تبدیل ہونے تک پکائیں
٢. اب اس میں پالک ، 1 ہری مرچ ، اور 3/4 کپ دودھ ڈال دیں
٣. اس کو کچھ منٹ ابالیں
٤. اب ایک بلینڈر میں پیوری کر لیں اسے اور سائیڈ پر رکھیں
6. Fry it in a pan with 1/4 cup oil .
٥. اب پنیر کو چوٹھے ٹکڑوں میں کاٹ لیں
٦. اور ایک پین میں 1/4 کپ تیل ڈال کر فرے کر لیں
8. Stir for few seconds.
9. Add pureed spinach in it and cook on low heat until slightly thick. almost for 15 minutes.
10. Add cream in it ,mix and turn off the heat.
٧. اب ووہی پنیر والا پین استمعال کریں اور کچھ اور تیل ڈال کر لہسن چوپڈ ڈال دیں ساتھ ہی لسٹ 2 میں سے سارے مصالحے ڈالیں
٨. اب کچھ سیکنڈ ہلائیں
٩. اس میں پیوری پالک ڈالیں اور گاڑھا ہونے تک پکائیں ،15 منٹ
١٠. پھر کریم ڈال کر آگ بند کر دیں
١١. تلے ہوے پنیر کے ٹوکڑےاس پر رکھ کر سرو کریں
پالک پنیر
2 Comments