Fish Tempura. Small pieces of fish dip in batter then fry makes crispy yummy tempura fish.Or you can say fried fish.This tempura batter can be used for fish, prawn or fresh vegetables such as onion rings, mushrooms, eggplant, sweet potatoes, squash, green beans, asparagus spears or whatever you want to.
Serving = 4
Ingredients,
List 1
- Fish 250 g
- Garlic paste 1 tsp
- Salt 1/2 tsp
- White vinegar 1 tbsp
- White pepper powder 1/4 tsp
List 2,
- Self raising flour 3 tbsp
- Corn flour 4 tbsp
- Egg 1
- Salt 1/4 tsp
اجزاء
لسٹ 1
- مچھلی بغیر ہڈی 250 گرام / 1 پاؤ
- لہسن پیسٹ 1 چائے کا چمچ
- نمک 1/2 چائے کا چمچ
- سفید سرکہ 1 کھانے کا چمچ
- سفید مرچ پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچ
لسٹ 2
- سیلف ریسنگ فلور 3 کھانے کے چمچ
- کارن فلور 4 کھانے کے چمچ
- انڈا 1 عدد
- نمک 1/4 چائے کا چمچ
Directions, ترکیب
١. بغیر ہڈی کی مچھلی کے چوٹھے ٹوکرے کاٹ لیں
٢. مچھلی کو تمام لسٹ 1 کے اجزاء کے ساتھ میرنیٹ کریں 15منٹ کے لئے
٣. بیٹر بنانے کے لئے لسٹ 2 کے تمام اجزاء کو ایک پیالے میں ڈالیں اور ٹھنڈے پانی ڈال کر درمیانہ سا بیٹر بنائیں . نہ زیادہ گاڑھا ہو نہ زیادہ پتلا ہو
٤. اس بیٹر کو اچھے سے مکس کریں گٹھلیاں نہیں ہونی چاہیے
٥. اب مچھلی کو بیٹر میں ڈبو کر فرے کریں 2-3 منٹ تیز آگ پر
مچھلی تمپورا تیار ہے . اپنی مرضی کی سوس کے ساتھ پیش کریں
Dear Anni, please add more fish recipes..
sure my dear i am working on it 🙂
Wow…going to try soon…what dip /sauce will go with it??