Fried Mozzarella sticks or cheese sticks are pieces of mozzarella cheese coated in egg and bread crumbs. Extremely yummy and a treat for cheese lovers.
Ingredients
- Mozzarella Cheese 450 g
- Flour 1/2 cup
- Salt 1/4 tsp
- White pepper 1/4 tsp
- Egg 2
- Bread crumbs 1 cup
اجزاء
- موزریلا چیز 450 گرام
- نمک 1/4 چائے کا چمچ
- سفید مرچ 1/4 چائے کا چمچ
- انڈا 2
- ڈبل روٹی کا چورا 1 کپ
Directions, ترکیب
١. موزریلا کا بلاک یا بال لیں اور اسے چھوٹی ڈنڈیوں کی شکل میں کاٹ لیں
then again in egg and bread crumbs.
This means flour+egg+breadcrumbs+egg+breadcrumbs
٢. میدہ میں نمک اور سفید مرچ مکس کریں، انڈے کو پھینٹ لیں . اب موزریلا سٹک کو پہلے میدہ سے کوٹ کریں پھر اندے میں ڈبو دیں پھر ڈبل روٹی کا چورا لگائیں ، پھر دوبارہ انڈا اور ڈبل روٹی کا چورا لگائیں . اس کا مطلب ہے . میدہ +انڈا +ڈبل روٹی چور ا +انڈا +ڈبل روٹی چورا
٣. موزریلا سٹک کو بہت تیز گرم تیل میں فرے کریں جب تک سنہری ہو جائیں اور جتنی جلدی ہو نکال لیں ورنہ چیز باہر ا سکتی ہے . اپ یہاں اسے فریز بھی کر سکتی ہیں
موزریلا سٹکس
Aini Amin's Notes
- Make sure to fry these sticks in very hot oil and do not put too much at once. Just put 4-5 at a time fry and take out immediately or your sticks can tear.
ضروری ہدایات
- خیال رہے کے ان سٹکس کو بہت تیز گرم تیل میں فرے کریں اور بہت زیادہ سٹک ایک ساتھ تیل میں نہ ڈالیں . ایک وقت میں 4-5 ڈالیں اور فرے کر کے جلدی سے نکال لیں ورنہ اپ کی سٹکس پھٹ سکتی ہیں اور چیز باہر آ سکتی ہے