Spring rolls a very favorite snack item. Mostly made with Chinese flavors but I made this in Tandori Chicken flavour this time. Very different and nice, a must try for tea time or Ramadan or any party.
Serving = makes about 20-22 rolls
Ingredients,
- Chicken 350-400 g
- Tandori masala 4 tbsp
- Oil 2 tbsp
- Ginger paste 1 tbsp
- Garlic paste 1/2 tbsp
- Cabbage 2 cups shredded
- Capsicum 1 shredded
- Fresh coriander 4 tbsp chopped
- Salt 1 tsp
- Soy Sauce 2 tbsp
- Black pepper powder 1/2 tsp
- Ready made roll sheets 1 packet
اجزاء
- چکن 300-400 گرام
- تندوری مصالحہ 4 کھانے کے چمچ
- تیل 2 کھانے کے چمچ
- ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچ
- لہسن پیسٹ 1/2 کھانے کا چمچ
- بند گوبھی 2 کپ بہت پتلی کٹی ہوئی
- شملہ مرچ 1 بہت پتلی کٹی ہوئی
- تازہ دھنیا 4 کھانے کے چمچ کٹا ہوا
- نمک 1 چائے کا چمچ
- سویا سوس 2 کھانے کے چمچ
- کالی مرچ 1/2 چائے کا چمچ
- رول کی پٹیاں 1 پیکٹ
Directions, ترکیب
١. بند گوبھی ،شملہ مرچ ،اور دھنیا کو بہت باریک کاٹ لیں
٢. ایک پین میں 2 کھانےکے چمچ تیل ، چکن، تندوری مصالحہ، لہسن ادرک پیسٹ ڈالیں
٣. اس میں 1/2 کپ پانی ڈالیں اور تب تک پکائیں جب تک اچھے سے گل جائے اور خشک ہو جائے
٤. اس چّکن کو نکال کر چھری سے چوپ کر لیں اور واپس اسی پین میں ڈال دیں
٥. اس میں تمام سبزیاں ، 1 کھانے کا چمچ تندوری مصالحہ،کالی مرچ ، نمک، سویا سوس ڈالیں
٦. تیز آگ پر 10 سیکنڈ ہلائیں اور آگ بند کر دیں . اس کو پکانا نہیں ہی ورنہ اپ کی سبزیاں پانی چھوڑ دیں گی
٧. میں یہ رول پٹی استمعال کر رہی ہوں
٨. تین کھانے کے چمچ میدہ میں کچھ پانی ڈال کر گاڑھا سا پیسٹ بنا لیں اور اس کو رول بند کرنے کے لئے استمعال کریں . اب ایک رول پٹی پر 1-1/2 کھانے کے چمچ چکن کا مکسچر ڈال کر کر بند کر دیں
٩. تندوری چکن رولز تیار ہیں . فریز کر لیں یا فرے کر لیں
١٠. فرے کریں گولڈن ہونے تک
تندوری چکن سپرنگ رولز
تندوری چکن سپرنگ رولز