Coffee cake is my most favorite cake in all cakes, tried it with so many recipes and today found the perfect 1 …Made this coffee cake with coffee butter cream frosting today soooo moist and soft love this recipe . So try and enjoy and give your feed backs in comments :). Just add some more coffee in butter cream if you like it strong coffee flavour .
Serving = 6-7
Ingredients,
For cake,
- Self raising flour 175 g
- Caster sugar 175 g
- Unsalted Butter 175 g (on room temperature)
- Eggs medium 3 (on room temperature)
- Baking powder 1 tsp
- Coffee powder 2 tsp
- Milk 3 tbsp
- Hot water 2 tsp
For Butter cream frosting,
- Butter unsalted 100 g (room temperature)
- Icing sugar 200 g (sifted)
- Coffee Powder 1 tsp
- Hot water 1 tsp
For sugar syrup,
- Sugar 3 tsp
- Water 3 tsp
اجزاء
کیک کے لئے
- سیلف رایزنگ فلور 175 گرام
- کاسٹر شوگر ( چینی ) 175 گرام
- (مکھن بغیر نمک 175 گرام (کمرے کے درجہ حرارت پر
- (انڈے 3 عدد درمیانے ( کمرے کے درجہ حرارت پر
- بیکنگ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- کافی پاؤڈر 2 چائے کے چمچ
- دودھ 3 کھانے کے چمچ
- گرم پانی 2 چائے کے چمچ
بٹر کریم فروسٹنگ کے لئے
- (مکھن بغیر نمک 100 گرام ( کمرے کے درجہ حرارت پر
- آئسنگ شوگر (پسی چینی) 200 گرام
- کافی پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- گرم پانی 1 چائے کا چمچ
چینی کے سیرپ کے لئے
- چینی 3 چائے کے چمچ
- پانی 3 چائے کے چمچ
Direction , ترکیب
For Cake , کیک کے لئے
١. دو چائے کے چمچ کافی پاؤڈر میں 2 چائے کے چمچ گرم پانی اچھے سے مکس کریں . سائیڈ پر رکھ دیں
٢. سیلف رائزنگ فلور 175 گرام اور 1 چائے کا چمچ بیکنگ پاؤڈر ملا کر چھان لیں . سائیڈ پر رکھ دیں
4. Beat it for 5-6 minutes until nicely mix together.
5. Now add room temperature eggs 1 by 1 and beat well.
6. Add half sifter flour we made above and coffee powder mixture. and fold it. then add remaining flour and room temperature milk and fold again.
٣. ایک پیالے میں کاسٹر شوگر اور کمرے کے درجہ حرارت پر موجود مکھن ڈالیں
٤. اس کو اچھے سے مشین سے مکس کریں 5-6 منٹ
٥. اب اس میں ایک ایک کر کے انڈے ڈالیں اور پھینٹیں
٦. اب اس میں آدھا چھانا ہوا میدہ اور کافی جو پانی میں مکس کی تھی ڈالیں اور فولڈ کریں . پھر باکی میدہ اور دودھ ڈال کر اچھے سے فولڈ کریں
٧. کیک کا مکسچر تیار ہے
٨. دو کیک پین لیں 8 انچ کے گول . ان کو تیل سے برش کریں پھر ان میں گریس پروف پیپر رکھ دیں
٩. اب یہ کیک کا مکسچر برابر دونو پین میں ڈال دیں اور چمچ کی مدد سے پین میں پھیلا دیں
Take out and let them cool in the pan for 10 minutes.Then take out from pans and let them cool completely .
١٠. ان کو پہلے سے گرم اون میں 20-22 منٹ کے لئے 180 سینٹی گریڈ یا فین اون میں 160 سینٹی گریڈ پر بیک کریں . باہر نکال کر 10 منٹ پین کے اندر ٹھنڈا ہونے دیں .اس کے بعد پین سے نکال لیں اور اچھے سے ٹھنڈا ہونے دیں
For Coffee Butter Cream Frosting , کافی بٹر کریم فروسٹنگ کے لئے
ایک چائے کا چمچ کافی پاؤڈر 1 چائے کا چمچ گرم پانی میں مکس کریں اور ٹھنڈا ہونے رکھ دیں
2. Beat it 10 minutes until nicely creamy.
3. Add sifted icing sugar 2 tbsp at a time and beat well until all sugar added .
4. Now add cool coffee mixture we made above and beat well.
١. ایک پیالے میں 100 گرام مکھن ڈالیں . مکھن نرم ہو
٢. اس کو 10 منٹ اچھے سے پھینٹیں .
٣. اب اس میں آئسنگ شوگر چھان کر 2 کھانے کے چمچ ڈالیں اور پھنٹین…پھر 2 کھانے کے چمچ آئسنگ شوگر ڈالیں اور پھینٹین …اسی طرھ ڈالتی جائیں اور پھینٹتے جائیں جب تک ساری چینی شامل کر دیں
٤. اب اس میں ٹھنڈا کافی مکسچر جو اوپر بنایا ہے ڈالیں اور مکس کریں.
کافی بٹر کریم تیار ہے
For assembling cake
Take 1 cake , keep it on a plate and apply half sugar syrup on it. Covering the edges of the cake also.
تین چائے کے چمچ چینی میں 3 چائے کے چمچ پانی مکس کریں اور مائکروویو میں 20 سیکنڈ کے لئے رکھیں . پھر اچھے سے مکس کریں جب تک چینی اچھے سے گھل جائے . چینی کا سیرپ تیار ہی .اب ایک کیک کو پلیٹ پر رکھیں اور اس کے اوپر یہ چینی کا سیرپ آدھا برش سے لگائیں . تمام کناروں پر بھی لگائیں
اس کے اوپر آدھی کافی بٹر کریم لگائیں
اس کے اوپر دوسرا کیک رکھیں اور بچا ہوا چینی کا سیرپ لگائیں تمام کناروں پر بھی لگائیں
اس کے اوپر بچی ہوئی بٹر کریم لگائیں اور چمچ کی مدد سے آگے پیچھے کر کے ڈیزائن بنائیں . آخر میں چوپ اخروٹ اوپر چھڑک دیں
کافی کیک
کافی کیک
کافی کیک
کافی کیک