I bought this maxicana extra hot cheddar cheese from tesco ,just to try out some extra flavour and wowwwww what amazing flavour this cheese has. Hot,spicy,sour and what not all things which I always needed in my burgers, So I made Maxicana cheddar chicken burgers with it and me and my husband liked it a lot so from now this is our most favorite burger in all. I marinated chicken just combination to cheddar flavour and this hot spicy yummy burger is really a show stopper so a must try for all of you 🙂
Ingredients,
For marination list 1,
- Chicken 300-350 g
- Salt 1 tsp
- Red chili powder 1 tsp
- Cumin powder 1 tsp
- Mustard paste 1/2 tsp
- Corn flour 1 tbsp
- Oil 4-5 tbsp
List 2
- Maxicana Cheddar with hot chilies
- Burgers 4
- Ice burg lettuce as required
- Tomatoes 1-2
- Jalapeno as required
- Butter for toasting burgers
اجزاء
مرغی مرینیشن لسٹ 1
- مرغی سینہ بغیر ہڈی 300-350 گرام
- نمک 1 چائے کا چمچ
- لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- زیرہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- مسٹرڈ پیسٹ 1/2 چائے کا چمچ
- کارن فلور 1 کھانے کا چمچ
- تیل 4-5 کھانے کے چمچ
لسٹ 2
- میکسیکانہ چیڈر چیز
- برگر 4
- آئس برگ
- ٹماٹر
- جیلاپینو
- مکھن برگر سیکنے کے لئے
Directions, ترکیب
میں یہ چیز استمعال کر رہی ہوں
١. مرغی کے سینے کو سلائس میں کاٹ لیں
٢. اس کو تمام لسٹ 1 کے اجزاء کے ساتھ میرینیٹ کریں 10 منٹ کے لئے
٣. ان کو فرے پین میں 3-4 منٹ تک دونو طرف سے پکائیں .4-3 کھانے کے چمچ تیل کے ساتھ
٤. چیز کے سلائس مرغی کے اوپر رکھیں اپنے ذائقے کے حساب سے پھر ہلکی آگ پر دھک کر پکائیں
٥. جب چیز پگل جائے آگ بند کر دیں
٦. لسٹ 2 سے سبزیاں کاٹ لیں
٧. برگر کو ایک سائیڈ سے مکھن سے سیک لیں
ٹماٹر ، ایس برگ اور چکن کو برگر میں رکھ کر گرم گرم پیش کریں