Fry pan Liver(kaleji) is my family recipe. I learned it from my mom she always made it on Eid-ul-adha/Bakra eid right after qurbani with fresh liver. It is quick easy recipe with less ingredients and I am serving this with yogurt mint dip (podina raita) because its dry and goes so well with this dip.
Click here for yogurt mint dip (podina raita) recipe
Serving = 3-4
Tips:
- Always cook liver not more than 10 minutes other wise it will be hard.
- Always add salt in liver cooking at end. If you add salt in beginning liver will be hard.
- To remove smell from liver wash it 3-4 times then add some yogurt and garlic paste keep it for 10 minutes then cook it.
:ضروری ہدایات
- ہمیشہ کلیجی کو 10 منٹ سے زیادہ نہ پکائیں ورنہ وہ سخت ہو جائے گی
- کلیجی پکاتے وقت نمک ہمیشہ آخر میں ڈالیں .پہلے ڈالنے سے کلیجی سخت ہو جاتی ہے
- کلیجی کی بدبو دور کرنے کے لئے اسے کاٹنے کے بعد 3-4 بار دھو لیں .پھر دہی اور لہسن لگا کر 10 منٹ چھوڑ دیں اور پکا لیں
Ingredients,
- Liver 350-400 g
- Yogurt 1 tbsp
- Garlic paste 1/2 tbsp
- Oil 1/4 cup
- Cumin whole 1 tbsp
- Coriander whole 1 tbsp
- Whole red chilies 3
- Lemon juice 1-2 tbsp
- Salt 1/2 tsp
- Green chilies 1
- Fresh coriander for garnish
اجزاء
- کلیجی 350-400 گرام
- دہی 1 کھانے کا چمچ
- لہسن پیسٹ 1/2 کھانے کا چمچ
- تیل 1/4 کپ
- ثابت زیرہ 1 کھانے کا چمچ
- ثابت دھنیا 1 کھانے کا چمچ
- ثابت لال مرچ 2-3
- لیموں کا رس 1-2 کھانے کے چمچ
- نمک 1/2 چائے کا چمچ یا حسب ذائقہ
- تازہ ہری مرچ 1
- تازہ دھنیا سجانے کے لئے
Directions, ترکیب
2. Cut it in very small pieces.
3. Wash it 3-4 times.
4. Dry it.
5. Now add 1 tbsp yogurt and 1/2 tbsp garlic paste.
6. Marinate it for 10 minutes.
١. کلیجی لیں
٢. اس کو بہت چوٹھے ٹکڑوں میں کاٹ لیں
٣. اس کو 4-3 بار پانی سے دھو لیں
٤. اچھی طرح خشک کریں
٥. اب 1 کھانے کا چمچ دہی اور 1/2 کھانے کا چمچ لہسن پیسٹ لگا یں
٦. دس منٹ کے لئے چھوڑ دیں
اب ثابت زیرہ ،دھنیا اور ثابت لال مرچ کو بھونیں خوشبو آنے تک
موٹا موٹا پیس لیں
ایک چوتھائی کپ تیل فرے پین میں گرم کریں اور کلیجی ڈال دیں
اب اس کو تیز آگ پر تب تک پکائیں جب تک تمام پانی کلیجی کا خشک ہو جائے .اس میں 5-6 منٹ لگیں گے
اپ دیکھ سکتے ہیں کلیجی میں سے تمام پانی ختم ہو چکا ہے
اب اس میں بھنا پیسا مصالہ جو اوپر بنایا تھا اس میں سے 2 کھانے کے چمچ ڈالیں اور ساتھ ہی ہری مرچ اور کچھ تازہ ہرا دھنیا بھی ڈالیں اور 1 منٹ بھونیں پھر 2-3 منٹ ہلکی آگ پر چھوڑ دیں
اب اس میں نمک اور لیموں کا رس ڈال کر ہلا کر آگ بند کر دیں یہ تیار ہے
فرے پین کلیجی
اس کلیجی کو پودینہ اور دہی کے را یتہ کے ساتھ پیش کریں