Dragon Chicken Skewers .A perfect blend of flavors not really spicy like its name but amazing flavour with boneless chicken marinated in red sauces. I give them this name because of their red color and all red ingredients used in them.
Ingredients,
- Chicken boneless 400-450 g
- Italian tomato puree 1 tbsp
- Tomato ketchup 1 tbsp
- Hot sauce 2 tbsp
- White vinegar 3 tbsp
- salt 1 tsp
- Garlic paste 1 tsp
- Red chili powder 1 tsp
- Paprika powder 1 tsp
- Corn flour 1 tbsp
- Oil 2 tbsp
اجزاء
- چکن بغیر ہڈی 400- 450 گرام
- اٹالین ٹماٹو پیوری 1 کھانے کا چمچ
- ہاٹ ساس 2 کھانے کے چمچ
- سرکہ 3 کھانے کے چمچ
- نمک 1 چائے کا چمچ
- لہسن پیسٹ 1 چائے کا چمچ
- لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- پپریکا پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- کارن فلور 1 کھانے کا چمچ
- تیل 2 کھانے کے چمچ
Directions, ترکیب
یہ سب ساس میں استعمال کر رہی ہوں
١. چکن کو لمبا کاٹ لیں
٢. چکن کو اوپر دیے گئے تمام اجزاء کے ساتھ میرینیٹ کریں 10 منٹ کے لئے
٣. سکیورس میں لگا دیں
٤. تھوڑے سے تیل میں تل لیں
ڈریگن چکن سکیورس تیار ہیں