Mandi is Arabian fragrant rice with meat. I am making it with lamb meat you can also make this with goat meat. For best results use big pieces of meat. I made it in best authentic way and flavors are just to die for , my family loved it so its a must try recipe 🙂
For making this recipe it has 2 steps, first we will prepare meat then we will make rice. Then serve them both together.
Ingredients,
List 1
- Lamb Meat with bones big pieces 1 kg (you can also use goat meat)
- Garlic paste 2 tsp
- Lemon juice 4 tbsp
- Oil 1/2 cup
- Crushed black pepper 1-1/2 tsp
- Ginger powder 1 tsp
- Clove powder 1/2 tsp
- Mace powder 1/2 tsp
- Small cardamom powder 1/2 tsp
- Cinnamon powder 1/4 tsp
- Bay leave 2
- Paprika powder 2 tsp
- Salt 1 tsp or as required
List 2,
- Paprika powder 1 tsp
- Black pepper crushed 1 tsp
- Small cardamom powder 1/2 tsp
- Mace powder 1/2 tsp
- Clove powder 1/4 tsp
- Ginger powder 1/4 tsp
- Cinnamon powder 1/8 tsp
List 3,
- Clarified butter 3 tbsp
- Rice 400 g
- Garlic cloves 6
- Onion 1
- Green chili 2-3
- Chicken cube 2
- Milk 1/4 cup
- Saffron a pinch
اجزاء
لسٹ 1
- (گوشت ہڈی والا بڑی بوٹیاں لیمب کا 1 کلو (اپ بکرے کا گوشت بھی استمعال کر سکتی ہیں
- لہسن پیسٹ 2 چائے کے چمچ
- لیموں کا رس 4 کھانے کے چمچ
- تیل 1/2 کپ
- کٹی کالی مرچ 1/2-1 چائے کے چمچ
- سونٹھ 1 چائے کا چمچ
- لونگ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ
- جاوتری پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ
- چھوٹی الائچی پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ
- دارچینی پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچ
- پپریکا پاؤڈر 2 چائے کے چمچ
- تیز پتا 2 عدد
- نمک 1 چائے کا چمچ یا حسب ضرورت
لسٹ 2
- پپریکا پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- کٹی کالی مرچ 1 چائے کا چمچ
- الائچی پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ
- جاوتری پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ
- لونگ پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچ
- سونٹھ پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچ
- دارچینی پاؤڈر 1/8 چائے کا چمچ
لسٹ 3
- گھی 3 کھانے کے چمچ
- چاول 400 گرام
- لہسن کے جوے 6عدد
- پیاز 1 عدد
- ہری مرچ 2-3
- چکن کیوب 2 عدد
- دودھ 1/4 کپ
- زعفران 1 چٹکی
Directions, ترکیب
١. ایک پریشر ککر میں لسٹ 1 سے تیل گرم کریں اور پھر باقی بچے ہوئے اجزاء ڈالیں اور 1 منٹ بھونیں
٢. اب اس میں 1 کپ پانی ڈالیں اور اسے 20 منٹ کا پریشر دیں یا اگر اپ اسے کسی دوسرے پین میں پکا رہی ہیں تو 2-3 گھنٹے ہلکی آگ پر پکائیں کیوکہ ہمیں بہت نرم اور گلا ہوا گوشت چاہیے
٣. گوشت تیار ہے اگر اس میں کچھ پانی ہے تو خشک کریں
٤. چاولوں کو آدھا گھنٹہ بھگو دیں
٥. اب ایک پین میں لسٹ 3 سے تین کھانے کے چمچ گھی ڈالیں ساتھ ہی سلائس میں کاٹےہوئے لہسن ڈالیں اور کچھ سیکنڈ ہلائیں پھر 1 پیاز چوپ کیا ہوا ڈالیں اور کچھ اور سیکنڈ ہلائیں
٦. اب اس میں چوپ ہری مرچیں اور تمام لسٹ 2 کے اجزاء ڈالیں اور کچھ سیکنڈ ہلائیں .خیال رہے یہ جلے نہیں
٧. اب اس میں 3 کپ پانی اور 2 چکن کیوب ڈالیں اور پانی ابلنے کے بعد بھیگے ہوے چاول ڈالیں . اس کو تیز آگ پر پانی خشک ہونے تک پکائیں
٨. گرم دودھ 1/4 کپ میں ایک چٹکی زعفران ڈالیں اور ہلائیں
٩. اب اس دودھ کو چاولوں کے اوپر ڈال کر ان کو ہلکی آگ پر دم دے دیں 10 منٹ کے لئے
١٠. چاول تیار ہیں
١١. اب سرو کرنے کے لئے ایک سرونگ ڈش میں چاول ڈالیں
١٢. اب تیار گوشت اس پر رکھیں اور گوشت کا مصالہ بھی اس پر ڈالیں
منڈی چاول لیمب گوشت کے ساتھ
4 Comments