Previously I shared daleem recipes in my website but this one is perfect easy and no fail. I made this with home made daleem masala. Proudly sharing with you my own daleem recipe with my own daleem masala recipe. Just follow the recipe as it is and you will get awesome perfect results. My family love this recipe and also me. 🙂 .Daleem also called haleem is a mixture of cooked mashed pulses and meat. I made this with home made daleem masala and garnish with fried onions,chilies etc
Daleem Serving = 6-7
Daleem masala serving = this is enough for almost 1 kg meat daleem
Ingredients,
For daleem masala list 1
- Dry kashmiri red chilies 50 g
- Whole dry coriander 2 tbsp
- Whole cumin 2 tbsp
- Whole black cumin 1 tbsp
- Small cardamom seeds 1 tsp
- Big cardamom seeds 1 tbsp
- Cinnamon stick 1 medium
- Cloves 8
- Turmeric powder 1 tbsp heaped
- Nutmeg powder 1/2 tsp
- Mace powder 1/2 tsp
- Citric acid 1 tsp
For Daleem list 2,
- Whole wheat 150 g/ 3/4 cup
- Whole Barley 50 g/ 1/4 cup
- Split Bengal gram 50 g/ 1/4 cup
- Red lentil 25 g/ 1/8 cup
- Yellow lentils 25 g/ 1/8 cup
- Beef/ mutton boneless meat 500 g
- Onion 2 medium
- Yogurt 1 cup
- Green chilies 4
- Ginger garlic paste 1 tbsp heaped
- Oil 1/2 cup (use clarified butter if you want)
اجزاء
دلیم مصالہ کے لئے لسٹ 1
- خشک کشمیری لال مرچ 50 گرام
- ثابت دھنیا 2 کھانے کے چمچ
- ثابت زیرہ 2 کھانے کے چمچ
- ثابت کالا زیرہ 1 کھانے کا چمچ
- چھوٹی الائچی کے دانے 1 چائے کا چمچ
- بڑی الائچی کے دانے 1 کھانے کا چمچ
- ثابت دارچینی 1 ٹکڑا
- لونگ 8 عدد
- ہلدی پاؤڈر 1 کھانے کا چمچ بھرا ہوا
- جائفل پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ
- جاوتری پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ
- ٹاٹری 1 چائے کا چمچ
دلیم کے لئے لسٹ 2
- ثابت گندم 150 گرام / 3/4 کپ
- ثابت جو 50 گرام / 1/4 کپ
- چنا دال 50 گرام / 1/4 کپ
- مسوردال 25 گرام / 1/8 کپ
- مونگ دال 25 گرام / 1/8 کپ
- بڑا یا چھوٹا گوشت بغیر ہڈی 500 گرام
- پیاز 2 درمیانے
- دہی 1 کپ
- ہری مرچ 4 عدد
- لہسن ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچ بھرا ہوا
- (تیل 1/2 کپ ( اگر اپ چاہیں گھی استمعال کریں
Directions, ترکیب
First for Home made Daleem Masala /پہلے گھر کا بنا ہوا دلیم مصالہ
. تمام لسٹ 1 اجزاء ایک جگہ اکھٹا کریں
Take out them them cool. Now grind them very fine and add remaining powder ingredients from list 1.
Mix and sieve ,If you have some small pieces of spices ,grind them again and mix nicely.
لسٹ 1 میں سے تمام ثابت اجزاء خشک پین میں بھونیں ایک ایک کر کے . نکال کر ٹھنڈا ہونے دیں . پھر بہت باریک پیس لیں . اب تمام پاؤڈر اجزاء لسٹ 1 سے اس میں شامل کر دیں اور ایک چھانی سے چھان لیں . جو موٹے ٹکڑے ہوں ان کو دوبارہ پیس لیں اور اچھے سے سب مصالہ مکس کر لیں
دلیم مصالہ گھر کا بنا ہوا تیار ہے . اسے ہوا بند ڈبے میں رکھیں
For making daleem/ دلیم بنانے کے لئے
گندم اور جو کو ساتھ اور باقی دالوں کو ساتھ بھگو دیں 5-6 گھنٹوں کے لئے
Then take a hand blender and blend them just left some chunks of wheat.
اب ایک پین کو تین چوتھائی پانی سے بھریں اور بھگوئے ہوے گندم اور جو ڈال کر نرم ہونے تک ہلکی آگ پر پکائیں . پھر اسے میں باقی بھگوئی ہوئی دالیں ڈال کر نرم ہونے تک پکائیں 2 چائے کے چمچ نمک ڈالیں . پھر ایک بلینڈر سے ان کو پیس لیں . بلکل پیسٹ نہیں بنانا . کچھ گندم کے ٹکرے اس میں آنا چاہیے
2. Cook them until light golden.
3. Now add meat and ginger garlic paste. Stir it few seconds.
4. Now add 6-7 heaped tbsp of daleem masala we made above with 4 green chilies and 1 tsp salt.
١. ایک پین میں 1/2 کپ تیل ڈالیں اور 2 پیاز پتلے کٹے ہوئے ڈالیں .
٢. ہلکا سنہری ہونے تک تلیں
٣. اب گوشت اور لہسن ادرک پیسٹ ڈالیں اور کچھ دیر بھونیں
٤. اوپر بنائے گئے دلیم مصالہ میں سے 6-7 کھانے کے چمچ بھر کر ڈالیں اور ساتھ ہی 1 چائے کا چمچ نمک اور 4 ہری مرچیں ڈالیں
6. Add yogurt and mix.
7. Add 2 cups water and let it cook until meat is nicely tender.
8. Now mash meat with spoon inside the pan.
٥. اب اس کو بھونیں 1-2 منٹ ، مصالہ جلانا نہیں ہے اگر اپ کو لگے مصا لہ جل رہا ہے تو کچھ پانی ڈال کر بھونیں
٦. اب دہی ڈال کر ہلائیں
٧. دو کپ پانی ڈالیں اور ہلکی آگ پی تب تک پکائیں جب تک گوشت بہت نرم ہو جائے
٩. اب چمچ کے مدد سے گوشت کو پین میں ہی گھوٹ لیں کے وہ بلکل ریشہ ہو جائے
اب گوشت اور دالوں کو ساتھ ملا دیں
اچھے سے مکس کریں اور 1/2 گھنٹہ ہلکی آگ پے دم دے دیں . نمک چھک کر پورا کریں . اور جتنی گاڑھی اپ کو پسند ہے اتنی گاڑھی رکھیں
پیاز لال کریں ،ادرک کو لمبا کاٹ لیں اور ہری مرچ ،دھنیا اور لیموں کاٹ لیں سجانے کے لئے
ایک پلیٹ میں رکھیں
دلیم
دلیم
دلیم