This casserole recipe is really yummy and my favorite one. Boiled penne pasta with chicken and creamy sauce then baked with lot of cheddar cheese. Creamy cheesy yummy flavors. Make and enjoy.
Serving = 4-5
Ingredients,
- Penne pasta 3 cups
- Oil 5-6 tbsp
- Garlic paste 1 tbsp
- Chicken boneless small cubes 400 g
- Onion 1 small
- Capsicum 1
- Red chili powder 2 tsp (add less if you like less spicy)
- Salt 2 tsp
- Italian seasoning 1/2 tbsp
- Tomato puree 2 tbsp
- Tomato ketchup 4 tbsp
- Cream 3/4 cup
- Cheddar cheese 2 cup
اجزاء
- پاستا 3 کپ
- تیل 5-6 کھانے کے چمچ
- لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچ
- مرغی بغیر ہڈی چھوٹے ٹکڑوں میں کٹی ہوئی 400 گرام
- پیاز 1 عدد
- شملہ مرچ 1
- (لال مرچ پاؤڈر 2 چائے کے چمچ (اگر کم کھاتےہیں تو کم ڈالیں
- نمک 1 چائے کا چمچ
- اٹالین سیزننگ 1/2 کھانے کا چمچ
- ٹماٹو پیوری 2 کھانے کے چمچ
- ٹماٹو کیچپ 4 کھانے کے چمچ
- کریم 3/4 کپ
- چیڈر چیز 2 کپ
Directions, ترکیب
١. پاستا کو ابال کر سائیڈ پر رکھ دیں
٢. اب ایک پین میں 5-6 کھانے کے چمچ تیل ڈالیں اور لہسن کا پیسٹ ڈالیں . کچھ سیکنڈ ہلائیں
٣. مرغی ڈالیں
٤. تیز آگ پر تب تک بھونیں جب تک مرغی کا تمام پانی خشک ہو جائے
٥. اب چھوٹے ٹکڑوں میں کٹی ہوئی پیاز اور شملہ مرچ ڈالیں ، ساتھ ہی نمک، لال مرچ پاؤڈر اور اٹالین سیزننگ ڈالیں. کچھ سیکنڈ ہلائیں
٦. اب ٹماٹو پیوری اور ٹماٹو کیچپ ڈالیں اور کچھ اور سیکنڈ بھونیں
٧. کریم ڈالیں اور مکس کریں
٨. ابلا ہوا پاستا ڈالیں
٩. مکس کریں اور آگ بند کر دیں
١٠. ایک اون پروف ڈش میں آدھا پاستا ڈالیں اور اوپر آدھی چیز چھڑک دیں .
١١. بچا ہوا پاستا اس کے اوپر ڈالیں اور آخر میں بچی ہوئی چیز اوپر چھڑک دیں
١٢. پہلے سے گرم اون میں 180 سینٹی گریڈ پر 15 منٹ بیک کریں
کیسرول