I made this chocolate fudge cake on my 13th wedding anniversary. Chocolate flavour Victoria sponge cake with 2 types of icings, 1 is chocolate fudge icing and I added 1 more icing in it that’s fresh cream chocolate icing. Normally fudge cake completes with just 1 chocolate fudge icing but because its my anniversary and I want to give this cake extra flavour so I made it with 2 icings and trust me taste was just awesome. My husband and kids loved it. So a must try cake recipe for all of you. Make and give your reviews in comments how you find it 🙂
Serving= 6-7
Ingredients,
For chocolate sponge list 1
- Self-raising flour 120 g
- Baking powder 1 tsp
- Unsalted butter, softened 120 g
- Caster sugar 120 g
- Eggs medium 2 (room tempratured)
- Cocoa powder 1-1/2 tbsp
For Chocolate fudge icing list 2
- Sugar 75 g
- Evaporated milk 75 ml
- Milk chocolate 120 g (I useds 35% chocolate solids milk chocolate)
- Butter 40 g
For Fresh cream chocolate icing list 3
- Whipping or Double cream 300 ml
- Cocoa powder 2 tbsp
- Icing sugar 4 tbsp
اجزاء
چاکلیٹ سپنج کے لئے لسٹ 1
- سیلف ریسنگ فلور 120گرام
- بیکنگ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- بغیر نمک مکھن 120گرام
- کاسٹر شوگر 120 گرام
- انڈے درمیانے 2
- کوکو پاؤڈر 1/2-1 کھانے کے چمچ
-
چاکلیٹ فج ائیسنگ کے لئے لسٹ 2
- چینی 75 گرام
- ایویپورٹڈ ملک 75 ملی لیٹر
- (ملک چاکلیٹ 120گرام ( میں نے% 35 چاکلیٹ سولڈ والی ملک چاکلیٹ استمعال کی ہے
- مکھن بغیر نمک 40 گرام
تازی کریم چاکلیٹ آئسنگ کے لئے
- وپنگ کریم یا ڈبل کریم 300 ملی لیٹر
- کوکو پاؤڈر 2 کھانے کے چمچ
- آئسنگ شوگر / پسی ہوئی چینی 4 کھانے کے چمچ
Directions, ترکیب
First for making Cake /کیک بنانے کے لئے
١. اون کو گرم کریں 170سینٹی گریڈ (150 سینٹی گریڈ فین ) .اور دو 7 انچ کے گول کیک سانچے کو گریس کریں اور بٹر پیپر لگا دیں
٢. اب کیک بنانے کے لئے میدہ ،کوکو پاؤڈر اور بیکنگ پاؤڈر لسٹ 1 میں سے ایک پیالے میں چھان لیں
٣. اب اسی پیالے میں لسٹ 1 سے باقی کیک اجزاء ڈالیں
٤. ایک الیکٹرک بیٹر سے 2 منٹ اچھے سے مکس کریں
٥. اب کیک مکسچر کو 2 کیک ٹن میں برابر ڈال دیں اور چمچ سے برابر کر دیں . اس کو 20 منٹ بیک کریں یا تب تک بیک کریں جب تک کیک ٹن کی دیوار چھوڑ دے اور ایک سکیور ڈالیں وہ صاف باہر نکل ائے
٦. اب کیک کو اون سے نکال کر ان کے سانچوں کے اندر ہی 15 منٹ ٹھنڈا کریں . پھر سانچوں سے نکال کر ایک ریک پر اچھے سے ٹھنڈا کریں
For making Chocolate fudge icing / چاکلیٹ فج آئسنگ بنانے کے لئے
2. Stir it and let it simmer for 5 minutes.
3. Turn off the heat add chocolate and butter. Mix well.
4. Chill it for 1 hour until it has thickened and spreadable.
اب لسٹ 2 میں سے ایک پین میں چینی اور اویپورٹڈ ملک ڈالیں اور آگ جلا دیں
اس کو ہلائیں اور 5 منٹ ابلنے دیں
آگ بند کر دیں اس میں چاکلیٹ اور مکھن ڈالیں اور اچھے سے مکس کریں
اس کو 1 گھنٹہ ٹھنڈا کریں جب تک یہ گاڑھا اور کیک پر لگانے جیسا ہو جائے
For fresh cream chocolate icing /تازی کریم کی چاکلیٹ آئسنگ بنانے کے لئے
ایک پیالے میں ٹھنڈی تازی کریم اور چھان کر پسی چینی اور کوکو پاؤڈر ڈالیں ، اس کو پھینٹیں اچھے سے
Now for layering and icing cake /کیک کی لیرنگ اور آئسنگ کے لئے
ایک کیک لیں اس پر آدھی چاکلیٹ فج آئسنگ لگا دیں
دوسرا کیک اس پر رکھیں
باقی کی چاکلیٹ فج آئسنگ سے کیک کو اچھے سے کور کر لیں اور فرج یا میں ٹھنڈا ہونے رکھ دیں 15 منٹ
اب اس کو تازی کریم چاکلیٹ آئسنگ کے ساتھ کور کریں
سٹار نوزل سے کیک کے اوپر اور سائیڈ پر پھول پائپ کریں چاکلیٹ فج کیک تیار ہے
اور یہ میری ٹیبل سیٹنگ
10 Comments