Mutton lemon biryani is chatpati type of biryani. Biryani is a traditional dish of Pakistan and I made it in so many kinds but this one is really amazing, full of flavors. So do try it and share your comments how you find this 🙂
Serving= 4-5
Ingredients,
List 1, Whole Garam Masala
- Big cardamom 2
- caraway seeds 1 tsp
- Star anise 2
- Whole Black pepper 1 tsp
- Cloves 5
- Green cardamom 4
List 2,
- Onion 1
- Oil 1/2 cup
- Garlic paste 1/2 tbsp
- Ginger paste 1 tbsp
- Red chili powder 1 tbsp
- Coriander powder 1 tbsp
- Turmeric powder 1/2 tbsp
- Mutton with bones 600 g
- Tomatoes 3
- Green chilies 4 small
- Lemon juice 1/8 cup
- Yogurt 250 g
- Salt 1-1/2 tsp or as required
List 3, for dum (layering rice)
- Milk 3/4 cup
- yellow food colour 1/4 tsp
- Kewra water 1 tbsp
- Fresh coriander 1/2 cup chopped
- Lemon slices of 1 lemon
List 4 , for rice boiling
- Rice 1/2 kg
- Star anise 1
- Salt 4 tsp
اجزاء
لسٹ 1 ، ثابت گرم مصالہ
- بڑی الائچی 2
- کالا زیرہ 1 چائے کا چمچ
- بادیان کا پھول 2
- کالی مرچ ثابت 1 چائے کا چمچ
- لونگ 5
- چھوٹی الائچی 4
لسٹ 2
- پیاز 1
- تیل 1/2 کپ
- لہسن پیسٹ 1/2 کھانے کا چمچ
- ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچ
- لال مرچ پاؤڈر 1 کھانے کا چمچ
- دھنیا پاؤڈر 1 کھانے کا چمچ
- ہلدی پاؤڈر 1/2 کھانے کا چمچ
- گوشت ہڈی کے ساتھ 600 گرام
- ٹماٹر 3
- ہری مرچ چھوٹی 4 عدد
- لیموں کا رس 1/8 کپ
- دہی 1 پاؤ
- نمک 1/2-1 چائے کا چمچ
لسٹ 3 ، دم کے لئے
- دودھ 3/4 کپ
- پیلا رنگ 1/4 چائے کا چمچ
- کیوڑ ا پانی 1 کھانے کا چمچ
- تازہ دھنیا چوپ 1/2 کپ
- ایک لیموں کے سلائس
لسٹ 4 ، چاول ابالنے کے لئے
- چاول 1/2 کلو
- بادیان کا پھول 1
- نمک 4 کھانے کے چمچ
Directions, ترکیب
اس بریانی میں یہ ثابت گرم مصا لہ استمعال کر رہی ہوں
2. When onion starts to brown add all list 1 whole spices. and stir few seconds.
3. Now add Ginger garlic paste and stir few more seconds.
4. Now add red chili powder, coriander powder, turmeric powder and stir few seconds. Be careful do not burn any of the above spices. If you feel these are burning add some water.
١. ایک پین میں 1/2 کپ تیل کے ساتھ 1 پیاز پتلے سلائس میں کاٹا ہوا ڈالیں
٢. جب پیاز سنہری ہونے لگے تب لسٹ 1 سے تمام ثابت گرم مصالہ ڈالیں اور کچھ سیکنڈ بھونیں
٣. اب لہسن ادرک پیسٹ ڈالیں اور بھونیں کچھ سیکنڈ
٤. اب لال مرچ پاؤڈر،دھنیا پاؤڈر،ہلدی پاؤڈر ڈالیں اور مزید بھونیں .خیال رہے ان میں سے کوئی بھی مصالہ جلے نہیں . اگر اپ کو لگے مصالہ جل رہا ہے تب تھوڑا سا پانی ڈال دیں
6. Stir it 2-3 minutes.
7. Now add tomatoes, yogurt, green chilies, salt, lemon juice from list 2.
8. Add 1-1/2 cup water and cook on slow heat until meat is nicely tender.
٥. اب اس مصالہ میں گوشت ڈالیں
٦. اس کو بھونیں 2-3 منٹ
٧. اس میں ٹماٹر، دہی، لیموں کا رس، ہری مرچیں ،اور نمک ڈالیں لسٹ 2 سے
٨. اب اس میں 1-1/2 کپ پانی ڈال کر ہلکی اگ پر گلنے تک پکائیں
٩. میں نے اس کو 15 منٹ کا پریشر دیا ہی اور اب یہ تیار ہے
١٠. ایک دیگچی میں پانی بھریں اور ابلنے دیں . اب اس میں آدھا گھنٹہ بھگوے ہوئے چاول ،4 چائے کے چمچ نمک اور ایک بادیان کے پھول کے ساتھ ڈالیں چاولوں کو آدھا گلنے تک پکائیں
١١. چھان لیں تمام پانی پھینک دیں
give layers, rice+gravy+rice+ gravy+ rice
١٢. اب چاولوں کو لیئر لگائیں سب سے پہلے 5-6 کھانے کے چمچ تیل دیگچی میں ڈالیں تاکہ چاول پیندے سے نہ لگیں . پھر چاولوں کے 3 حصےاور گوشت کے سالن کے 2 حصے کریں
اب لیئر دیں . چاول+سالن +چاول+سالن +چاول
١٣ . اب لسٹ 3 سے دودھ ، پیلا کھانے کا رنگ ،اور کیو ڑا واٹر مکس کریں اور چاولوں کے اوپر چھڑک دیں .تازہ دھنیا اور لیموں کے سلائس اوپر رکھیں
١٤. اب ڈہک دے کر ایک منٹ تک تیز اگ پر پکائیں پھر آگ ہلکی کر کے 10 منٹ دم دے دیں
مٹن لیمن بریانی تیار ہے