Chicken Karahi has many verities and it is most favorite dish of Pakistan. This time I am sharing my white karahi recipe with you after so many requests 🙂 . Its yummy rich and spicy , I love to eat green chilies in it. Make it in my style and enjoy :).
Ingredients,
- Chicken 1 kg
- Oil 1/2 cup
- Onion 1 medium
- Ginger 1 tbsp (chopped with knife)
- Garlic 1 tsp chopped
- Green chilies 3-4 (Julian cut)
- Salt 1 tsp
- Cumin powder 1 tbsp
- White pepper powder 1 tsp
- Yogurt 1 cup
- Fresh cream 1/2 cup
- Fresh coriander (for garnish)
- Fresh green chilies (for garnish)
- Fresh ginger (for garnish)
اجزاء
- مرغی ہڈی والی 1 کلو
- تیل 1/2 کپ
- پیاز 1 درمیانہ
- (ادرک 1 کھانے کا چمچ (چھری سے چوپ کی ہوئی
- لہسن 1 چائے کا چمچ چوپ
- (ہری مرچ 3-4 (لمبی کٹی ہوئی
- نمک 1 چائے کا چمچ
- زیرہ پیسا ہوا 1 کھانے کا چمچ
- سفید مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- دہی 1 کپ
- تازی کریم 1/2 کپ
- تازہ دھنیا سجانے کے لئے
- تازہ ہری مرچ سجانےکے لئے
- ادرک سجانے کے لئے
Directions, ترکیب
١. ایک کڑاہی میں تیل گرم کریں اور مرغی ڈال دیں
٢. تیز آگ پر پکائیں جب تک ہلکی براؤن ہو جائے
٣. ایک پلیٹ میں نکال لیں اور سائیڈ پر رکھ دیں
٤. اب اسی تیل میں پیاز ڈالیں چوپ کئے ہوئے اور رنگ تبدیل ہونے تک پکائیں
٥. اب اس میں ادرک ، لہسن ، اور ہری مرچیں ڈالیں اور 1 منٹ تک پکائیں
٦. اب اس میں مرغی ،نمک،زیرہ پاؤڈر،اور سفید مرچ پاؤڈر ڈالیں اور کچھ سیکنڈ ہلائیں
٧. دہی ڈالیں اور ہلائیں
٨. اب دھک کر ہلکی آگ پر 20 منٹ تک پکائیں
٩. اب تازی کریم ڈالیں
١٠. درمیانی آنچ پر 2-3منٹ پکائیں
تازہ دھنیا ،ہری مرچ، اور ادرک سے سجا کر پیش کریں . نان یا چپاتی کے ساتھ پیش کریں