A basic easy and softest Chicken meatballs / Murg qoftay recipe. I made this especially for meatball lovers with a little gravy so you can eat it as curry with rice or chapati, or just make these meatballs and eat them as kebabs you will love them. You can also make them as pattie for burger.
Serving = 3-4
Ingredients,
For Meatballs/ Qoftay List 1
- Chicken mince 250
- Bread slices 2
- Salt 1 tsp
- Red chili powder 1 tsp
- Onion 1 medium
- Ginger small piece
- Green chili 1
- Fresh coriander handful
- Cumin 1 tsp
- Yogurt 1 tbsp
- small cardamom powder 1/4 tsp
For gravy, List 2
- Onion 1
- Garlic chopped 1 tbsp
- Oil 1/4 cup
- Yogurt 3/4 cup
- Salt 3/4 tsp
- Red chili powder 1-1/2 tsp
- Coriander powder 1 tsp
- Whole small cardamom 2
- Cloves 4
- Cinnamon stick 1 small
- Big cardamom 1
اجزاء
قوفتے بنانے کے لئے ، لسٹ 1
- مرغی کا قیمہ 250 گرام
- ڈبل روٹی کے سلائس 2 عدد
- نمک 1 چائے کا چمچ
- لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- پیاز 1 درمیانہ
- ادرک چھوٹا ٹکڑا
- ہری مرچ 1 عدد
- تازہ دھنیا مٹھی بھر
- زیرہ 1 چائے کا چمچ
- دہی 1 کھانے کا چمچ
- چھوٹی الائچی کا پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچ
گریوی کے لئے ، لسٹ 2
- پیاز 1 عدد
- لہسن چوپڈ 1 کھانے کا چمچ
- تیل 1/4 کپ
- دہی 3/4 کپ
- نمک 3/4 چائے کا چمچ
- لال مرچ پاؤڈر 1/2-1 چائے کا چمچ
- دھنیا پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- چھوٹی الائچی 2 عدد
- لونگ 4 عدد
- دار چینی 1 چھوٹی
- بڑی الائچی 1 عدد
Directions, ترکیب
Then add in onion , chop it.
Add in bread and all spices from list 1 , chop them.
Then add mince and fresh coriander, run the chopper for some time.
١. سب سے پہلے قوفتے بنائیں گے اس کے لئے لسٹ 1 سے ادرک اور ہری مرچ چوپر میں ڈالیں اور چوپ کریں
پھر اسی چوپر میں پیاز ڈالیں اور چوپ کریں
اب اسی میں ڈبل روٹی اور تمام مصالہے ڈالیں اور اچھے سے چوپ کریں
آخر میں قیمہ اور تازہ دھنیا ڈال کر کچھ دیر چوپر چلا کر بند کر دیں
٢. قوفتوں کا قیمہ تیار ہے
٣. درمیانے سائز کے قوفتے بنائیں
٤. ایک پین یس کڑاہی میں 1/8 کپ تیل گرم کریں اور ان قوفتوں کو 5-6 منٹ اس میں درمیانی آگ پر ہلکا براؤن ہونے تک پکائیں پھر آگ بند کر دیں
Then add whole cinnamon, cloves, big and small cardamom.Stir for few seconds.
Add garlic chopped, stir it few seconds.
Add red chili powder, coriander powder, turmeric powder, stir few seconds.
اب لسٹ 2 میں سے 1/4 کپ تیل ڈالیں ایک پین میں اور پتلا سلائس پیاز ڈالیں . ہلکا براون ہونے تک پکائیں پھر ثابت گرم مصالہ ڈالیں اور کچھ سیکنڈ ہلائیں . اب چوپڈ لہسن ڈال کر کچھ دیر ہلائیں پھر ہلدی ، لال مرچ اور دھنیا ڈال کر ہلائیں
مصالحوں کو کچھ دیر بھون کر دہی ڈال کر اچھے سے مکس کریں
اب اس میں قوفتے ڈالیں اور 1/2 کپ پانی ڈالیں، نمک ڈالیں اب ہلکی آگ پر 15 منٹ ڈھک کر پکائیں
مرغ قوفتے تیار ہیں
مرغ قوفتے
8 Comments