This is spicy chicken steak in other words (chatpata) ,with onion sauce which makes it even more delicious.This recipe is exactly what Pakistani people like.This is my families most favorite steak so try and give your feed backs in comments.
Serving = 2 persons
Ingredients,
For marination list 1
- 2 Chicken breasts 500-600 gm
- Mustard paste 2 tbsp
- Lemon juice 4 tbsp
- Soy sauce 4 tbsp
- Salt 3/4 tsp
- Black pepper crushed 1-1/2 tsp
- Red chili flakes 1 tsp
- Garlic finely chopped 1 tbsp
- Ginger finely chopped 1/2 tbsp
- Cinnamon powder 1/2 tsp
- Oil 1/4 cup
For sauce list 2
- Onion 1 small
- Oil 1/8 cup
- Hot water 1 cup
- Dry red chilies 4 or kashmiri red chilies 4-5
- Salt 1/4 tsp or as required
- Soy sauce 2 tbsp
- Crushed black pepper 1/2 tsp
- Butter 1-1/2 tbsp
- Plain flour 1 tbsp
- Cream 2 tbsp
اجزاء
مرینشن کے لئے لسٹ 1
- چکن کے سینے 2 500- 600 گرام
- مسٹرڈ پیسٹ 2 کھانے کے چمچ
- لیموں کا رس 4 کھانے کے چمچ
- سویا ساس 4 کھانے کے چمچ
- نمک 3/4 چائے کے چمچ
- کٹی کالی مرچ 1-1/2 چائے کے چمچ
- کٹی لال مرچ 1 چائے کا چمچ
- لہسن چوپ کیا ہوا 1 کھانے کا چمچ
- ادرک چوپ کیا ہوا 1/2 کھانے کا چمچ
- دارچینی پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ
- تیل 1/4 کپ
ساس کے اجزاء لسٹ 2
- پیاز 1 چھوٹا
- تیل 1/8 کپ
- گرم پانی 1 کپ
- خشک لال گول مرچ 4 عدد یا خشک کشمیری لال مرچ 4-5
- نمک 1/4 چائے کا چمچ اور حسب ضرورت
- سویا ساس 2 کھانے کے چمچ
- کٹی کالی مرچ 1/2 چائے کا چمچ
- مکھن 1-1/2 کھانے کے چمچ
- میدہ 1 کھانے کا چمچ
- تازی کریم 2 کھانے کے چمچ
Directions, ترکیب
١. چکن کے سینے لیں .ہیمر سے ان کے اندرونی حصے پر ہلکا ہلکا ماریں
٢. لسٹ 1 کے تمام میرینش اجزاء ایک پیالے میں ڈالیں اچھے سے مکس کریں
٣. چکن کو اس میں 1 گھنٹہ میرینیٹ کریں
. ایک کاسٹ آئرن گرل پین لیں. اور اگر یہ نہیں ہی تو کوئی بھی گرل پین لیں اس کو گرم کریں
٥. اس کو تیل سے چکنا کریں اور اس پی چکن کو 7-8 منٹ ایک سائیڈ سے پکائیں
٦. پکاتے وقت بقیہ مرینشن لگاتی جائیں ایک پلیٹ میں نکال لیں
٧. اب ساس کے لئے . ایک پین میں مکھن گرم کریں لسٹ 2 سے .پھر میدہ ڈال کر 2 منٹ ہلاتے ہوے پکائیں . ایک سائیڈ پر رکھ دیں
٨. پتلے کاٹے ہوے پیاز کو 1/8 کپ تیل میں سنہری ہونے تک تلیں پھر تیل نکال دیں
٩. اس میں 1 کپ گرم پانی ڈالیں اور ساتھ ہی خشک لال مرچیں بھی ڈال دیں. . ہلکی آگ پر ابلنے دیں کچھ دیر
١٠. اب اس میں مکھن اور میدہ کا مکسچر ڈالیں جو اوپر بنایا تھا ساتھ ہی نمک ، کالی مرچ ، اور سویا ساس بھی ڈالیں . اچھے سے مکس کریں
١١. تازی کریم ڈال کر مکس کریں
ساس تیار ہے
6 Comments