Crunchy Greek salad with fresh ingredients and dressing.Greek salad is a salad in Greek cuisine. Greek salad is made with pieces of tomatoes, cucumbers, onion, feta cheese, and olives, typically seasoned with salt and oregano, and dressed with olive oil.
Ingredients,
- Baby Tomatoes 17-18
- Cucumber 1
- Red onion 2 small
- Greek style salad cheese 1/2 cup (feta cheese)
- Ice burg lettuce hand full
- Black Olives 3/4 cup
For dressing
- Red wine vinegar 3 tbsp
- Extra virgin olive oil 6-7 tbsp
- Oregano (dried or fresh) 1 tsp
- Salt a pinch
- Black pepper crushed 1/4 tsp
اجزاء
- چیری ٹماٹر 17-18
- کھیرا 1 عدد
- لال پیاز 2 چھوٹے
- گریک سٹائل سلاد چیز یا فیٹا چیز 1/2 کپ
- آئیس برگ لیٹس مٹھی بھر
- کالے زیتون 3/4 کپ
ڈریسنگ کے لئے
- ریڈ وائن وینگر 3 کھانے کے چمچ
- اکسٹرا ورجن زیتون کا تیل 6-7 کھانے کے چمچ
- اوریگانو (تازہ یا خشک) 1 چائے کا چمچ
- نمک ایک چٹکی
- کٹی کالی مرچ 1/4 چائے کا چمچ
Directions, ترکیب
١. چھوٹے ٹماٹر کو بیچ میں سے کاٹ کر پیالے میں ڈالیں .اوپر سے نمک چھڑکیں اور زیتون کا تیل ڈالیں تھوڑا سا .اس کو ہلا کر 30 منٹ کے لئے چھوڑ دیں
٢. اب زیتون کو درمیان میں سے کاٹیں ، پیاز کو پتلا سلائس کریں ،کھیرا کے بیج نکال کر سلائس کر لیں ،چیز کے کبس کاٹ لیں ، اور لیٹس کو بھی کاٹ لیں
٣. لسٹ 2 کے تمام اجزاء ایک پیالے میں یا کسی بوتل میں ڈال کر اچھے سے ہلائیں جب تک ہلکا سے گاڑھا ہو جائے .ڈریسنگ تیار ہے
٤. ڈریسنگ کو سلاد کے اوپر ڈالیں اور مکس کر کے تازہ سرو کریں
گریک سلاد