Chikar cholay & Bhature are traditional Pakistani recipe from Punjab. Chikar means mushy and choly means chickpeas , so chikar choly mean mushy chickpeas cooked with spices. Bhature is one of the most popular punjabi recipe. Bhatura are thick puffy fried Indian bread.
Ingredients,
List 1, For Bhature
- Flour 2-3/4 cup
- Semolina 1/4 cup
- Yogurt 1/4 cup
- Salt 1/2 tsp
- Oil 3 tbsp
- Baking soda 1/4 tsp
- Sugar 1 tsp
List 2, For chickpea gravy
- Chickpeas 300 g
- Masoor lentils 1/2 cup
- Salt 2 tsp
- Turmeric powder 1/2 tsp
- Red chili powder 1 tsp
- Green chilies 2
- Oil 1/2 cup
- Onion 1 big
- Tomatoes 2
- Yogurt 1/4 cup
- Ginger garlic paste 1 tsp heaped
- Fresh coriander/ginger/green chilies for garnish
List 3, For Chickpea Masala
- Big cardamom seeds 1/2 tsp
- Whole Cumin 2 tsp
- Whole Coriander 1 tsp
- Fennel seeds 1 tsp
- Cloves 1/2 tsp
- Small cardamom 4
- Cinnamon stick 1 inch
- Black seeds 1/4 tsp
- Ginger powder 1/4 tsp
اجزاء
لسٹ 1 ، بھٹورے کے لئے
- میدہ 3/4-2 کپ
- سوجی 1/4 کپ
- دہی 1/4 کپ
- نمک 1/2 چائے کا چمچ
- تیل 3 کھانے کے چمچ
- بیکنگ سوڈا 1/4 چائے کا چمچ
- چینی 1 چائے کا چمچ
لسٹ 2 ، چنا گریوی کے لئے
- چنا 300 گرام
- مسور دال 1/2 کپ
- نمک 2 چائے کے چمچ
- ہلدی پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ
- لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- ہری مرچ 2
- تیل 1/2 کپ
- پیاز 1 بڑا
- ٹماٹر 2 عدد
- دہی 1/4 کپ
- لہسن ادرک پیسٹ 1 چائے کا چمچ بھرا ہوا
- تازہ دھنیا /ادرک / ہری مرچ سجانے کے لئے
لسٹ 3 ، چنا مصالہ بنانے کے لئے
- بڑی الائچی کے دانے 1/2 چائے کا چمچ
- زیرہ 2 چائے کے چمچ
- ثابت دھنیا 1 چائے کے چمچ
- سونف 1 چائے کا چمچ
- لونگ 1/2 چائے کا چمچ
- چھوٹی الائچی 4 عدد
- دار چینی 1 انچ کا ٹکڑا
- کلونجی 1/4 چائے کا چمچ
- سونٹھ پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچ
Directions, ترکیب
First we will make Homemade Channa Masala
تمام لسٹ 3 کے اجزاء سوائے سونٹھ پاؤڈر کے بھون لیں
اس کو گرینڈر میں پیس لیں باریک پھر سونٹھ پاؤڈر شامل کر دیں اور سائیڈ پر رکھ دیں
Now for making Chikar Cholay
چنوں کو ساری رات بھگو دیں اور مسور دال کو 1/2 گھنٹہ بھگو دیں . پھر دن میں چنوں کا پانی پھینک دیں اور اسے اچھے سے دھو لیں اور تازہ پانی میں 1/2 چائے کا چمچ بیکنگ سوڈا اور 1 چائے کا چمچ نمک ڈال کر ابلنے رک دیں چنوں کو ، ابلتے وقت جو جھاگ اوپر آئے اسے نکال کر پھینکتی جائیں .چنوں کو نرم ہونے تک پکائیں
جب چنے اچھے سے گل جائیں تو اس میں مسور دال ڈال دیں اور دونو کو ملا کر تب تک پکائیں جب تک اچھے سے دونو نرم ہوجائیں اور اپس میں مکس ہو جائےاب اس کو سائیڈ پر رکھ دیں
اب ایک اور پین میں 1/2 کپ تیل اور 1 پیاز پتلا سلائس کیا ہوا ڈالیں .اور ہلکا براؤن ہونے تک پکائیں .پھر اس میں لہسن ادرک پیسٹ ڈالیں اور ہلائیں .پھر اس میں لال مرچ پاؤڈر ، ہلدی پاؤڈر اور چنا مصالہ 2 کھانے کے چمچ جو اوپر بنایا ہی وہ ڈالیں اور تھوڑا بھونیں . اب 2 ٹماٹر بلینڈر میں پیس کر ڈالیں اور کچھ در ہلائیں ساتھ ہی دہی اور 2 ہری مرچیں ڈال کر تب تک بھونیں جب تک اپ کو تیل سائیڈزپر نظر آنے لگ جائے
اب اس کو چنوں میں حسب ضرورت نمک کے ساتھ ڈالیں
اچھے سے مکس کریں اور اسے گاڑھا یا پتلا اپنی مرضی سے رکھیں . 5 منٹ دم دیں
تازہ دھنیا ،ادرک اور ہری مرچوں سے سجا کر پیش کریں
For making Bhature,
لسٹ 1 میں سے تمام اجزاء ایک پیالے میں ڈالیں اور نیم گرم پانی سے گوندھ لیں . اٹے کو ہلکا نرم ہونا چاہیے .پھر اس کے اوپر تھوڑا تیل لگا کر اس کو اچھے سے کور کر کے فرج میں 1/2 گھنٹہ کے لئے رکھیں
تیل کو گرم کرنے رکھ دیں پھر اٹے کے پیڑے بنائیں اور ان کو بیل لیں . خیال رہے ان کو بہت پتلا نہیں بیلنا . ہلکا موٹا بیلین.اس سے یہ اچھے سے پھولین گے . اب ان کو گرم تیل میں تل لیں
بھٹورے تیار ہیں
چکڑ چھولے اور بھٹورے
چکڑ چھولے اور بھٹورے
4 Comments