Peshawar, is the capital of the Khyber Pakhtunkhwa province of Pakistan. Chapli kebab is specialty of Khyber Pakhtunkhwa these are most famous kebabs of Pakistan. Traditionally made with lamb meat mix with lot of fat and different spices then fry in lot of oil. I am making them exactly like how they make these kebabs in Khyber Pakhtunkhwa hotels. So make and enjoy 🙂
Tips: Always cook nicely kebab from 1 side nicely then turn them and they will not break while frying.
ٹپس : ہمیشہ کباب پکاتے وقت ان کو پہلے ایک طرف سے اچھی طرح پکائیں پھر پلٹ دیں اس طرح وو ٹوٹیں گے نہیں
Ingredients,
List 1
- Lamb/goat meat mince 500 g
- Eggs 3
- Onions 2 big
- Tomato 4 medium
- Green chilies 2
- Fresh coriander 1 cup chopped
- Ginger 3 inch piece
- Garlic cloves 8-9
List 2
- Salt 1-1/2 tsp
- Red chili flakes 1 tbsp
- Red chili powder 1 tsp
- Cumin crushed 2 tbsp
- Coriander crushed 2 tbsp
- Dry pomegranate seeds crushed 1 tbsp
- Turmeric powder 1/2 tsp
- Garam masala powder 1 tbsp
- Meat tenderizer powder 1/2 tsp
- Fine corn meal 7-8 tbsp
List 3
- Oil for frying
،اجزا
لسٹ 1
- میملے / بکرے کے گوشت کا قیمہ ٥٠٠ گرام
- انڈے 3 عدد
- پیاز 2 بڑے
- ٹماٹر 4 درمیانے
- ہری مرچ 2
- تازہ دھنیا چوپ 1 کپ
- ادرک 3 انچ ٹکڑا
- لہسن 8-9 جوے
لسٹ 2
- نمک 1/2- 1 چائے کے چمچ
- کٹی لال مرچ 1 کھانے کا چمچ
- لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- کٹا زیرہ 2 کھانے کے چمچ
- کٹا دھنیا 2 کھانے کے چمچ
- کٹا انار دانہ 1 کھانے کا چمچ
- ہلدی پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ
- گرم مصالحہ پاؤڈر 1 کھانے کا چمچ
- گوشت گلانے کا پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ
- مکئی کا آٹا 7-8 کھانے کے چمچ
لسٹ 3
- تیل تلنے کے لئے
Directions, ترکیب
پیاز 2 ، ٹماٹر 2 تازہ ہر دھنیا ، اور ہری مرچ 2 چھری کی مدد سے باریک چوپ کر لیں . چھری سے چوپ کرنا ضروری ہے ورنہ سبزیاں پانی چھوڑ دیں کی کباب میں اور کباب ٹوٹیں گے
لہسن ادرک کو چوپر میں پیس لیں . کوئی پانی نہ ڈالیں پیستے وقت ورنہ کباب ٹھیک نہیں بنیں گے اور تلتے وقت ٹوٹیں گے
اب قیمہ کو بھی چوپر میں اچھے سے پیس لیں
تین انڈے پھینٹ لیں ایک گرم پین میں 4 کھانے کے چمچ تیل ڈالیں ساتھ ہی یہ انڈے بھی ڈال دیں
تیزی سے چمچ ہلائیں اور ان کو چھوٹے ٹکڑوں میں توڑ دیں
Now add scrambled eggs and mix.
لسٹ 2 کے تمام اجزا ایک پیالے میں ڈالیں ساتھ ہی لہسن ادرک ، پیاز، ٹماٹر، ہری مرچ، تازہ دھنیا ، اور قیمہ ڈال کر ہلکے ہاتھ سے مکس کریں . اب ٹوٹے ہوے انڈے بھی ڈال دیں اور دوبارہ ہلکے ہاتھ سے مکس کریں
دو ٹماٹر سلائس میں کاٹیں
دو کپ تیل ایک پین میں گرم کریں . اب گول بارے سائز کے کباب بنائیں بیچ میں ٹماٹر کا سلائس رکھ کر دبا دیں اور گرم تیل میں ڈال دیں . ٹماٹر والی سائیڈ سے پہلے پکائیں . 2-3 منٹ ایک سائیڈ سے پکائیں .
اب پلٹ دیں ان کو اور دوسری طرف سے بھی 2-3 منٹ پکائیں
پلیٹ پر نکالیں اور اپنی پسند کی دہی یا املی چٹنی کے ساتھ پیش کریں
پشاوری چپلی کباب
4 Comments