Bhature is one of the most popular punjabi recipe. Bhatura are thick puffy fried Indian/Pakistani bread.
Ingredients,
- Flour 2-3/4 cup
- Semolina 1/4 cup
- Yogurt 1/4 cup
- Salt 1/2 tsp
- Oil 3 tbsp
- Baking soda 1/4 tsp
- Sugar 1 tsp
اجزاء
- میدہ 3/4-2 کپ
- سوجی 1/4 کپ
- دہی 1/4 کپ
- نمک 1/2 چائے کا چمچ
- تیل 3 کھانے کے چمچ
- بیکنگ سوڈا 1/4 چائے کا چمچ
- چینی 1 چائے کا چمچ
Directions, ترکیب
تمام اجزاء ایک پیالے میں ڈالیں اور نیم گرم پانی سے گوندھ لیں . اٹے کو ہلکا نرم ہونا چاہیے .پھر اس کے اوپر تھوڑا تیل لگا کر اس کو اچھے سے کور کر کے فرج میں 1/2 گھنٹہ کے لئے رکھیں
تیل کو گرم کرنے رکھ دیں پھر اٹے کے پیڑے بنائیں اور ان کو بیل لیں . خیال رہے ان کو بہت پتلا نہیں بیلنا . ہلکا موٹا بیلین.اس سے یہ اچھے سے پھولین گے . اب ان کو گرم تیل میں تل لیں
بھٹورے تیار ہیں
You can make Chikar Cholay with this Click Here
چکڑ چھولے اور بھٹورے
2 Comments